جمعرات, اگست 6, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

پہلے جھتے میں شامل سادھوؤں کی بڑی تعداد وارد جموں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-26
in مقامی خبریں
A A
پہلے جھتے میں شامل سادھوؤں کی بڑی تعداد وارد جموں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’دفعہ ۳۷۰کی منسوخی کے زخم اب تک مندمل نہیں ہوئے ہیں‘

  کھور سیکٹر میں پاکستانی مشتبہ ڈرون مار  گرایا گیا، فوج نے اپنی تحویل میں لیا

جموں//
سالانہ شری امر ناتھ یاترا کیلئے کئے گئے سخت سیکورٹی بندوبست کے بیچ سادھوؤں کی ایک بڑی تعداد ہفتے کے روز جموں پہنچی۔
ان سادھوؤں کو جموں کے بھگوتی نگر میں رکھا گیا ہے جہاں پر اُنہیں سبھی طرح کی سہولیات میسر رکھی گئی ہے ۔
اُتر پردیش سے آئے ہوئے ایک سادھو نے نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران بتایا کہ ہمیں کوئی ڈر اور خوف نہیں ہے ۔انہوں نے بتایا کہ کشمیر میں جب ملی ٹنسی کا دور دورہ تھا تب بھی وہ یاترا پر آتے تھے اور اس دوران اُن کے ساتھ آج تک کسی نے کچھ نہیں کیا۔
اُن کے مطابق سب کو سالانہ امر ناتھ یاترا میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا چاہئے کیونکہ بابا برفانی کے درشن سے پچھلے سبھی گناہ مٹ جاتے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ انتظامیہ نے یاتریوں کیلئے سبھی سہولیات میسر رکھی ہیں۔
بتادیں کہ سالانہ امر ناتھ یاترا کو خوش اسلوبی کے ساتھ پایہ تکمیل تک پہنچانے کی خاطر اس بار سیکورٹی کے غیر معمولی انتظامات کئے گئے ہیں۔
جموں کے بھگوتی نگر سے لے کر پوترا گھپا تک لگ بھگ۲۸۰کے قریب اضافی کمپنیاں تعینات کی گئی ہیں ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سانبہ، آر ایس پورہ اور کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد کے نزدیکی علاقوں میں تلاشی آپریشن

Next Post

امسال امر ناتھ یاترا کو زیادہ خطرات لاحق ہونے کا اندیشہ:بھارتی فوج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

’دفعہ ۳۷۰کی منسوخی کے زخم اب تک مندمل نہیں ہوئے ہیں‘

2026-08-06
اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
اہم ترین

  کھور سیکٹر میں پاکستانی مشتبہ ڈرون مار  گرایا گیا، فوج نے اپنی تحویل میں لیا

2026-08-01
’پی اور کے میں حالیہ واقعات پراسلام آباد کو جوابدہ ٹھہرایا جائے‘
اہم ترین

راولاکوٹ میں مظاہرین  پر فائرنگ‘۱۴ افراد ہلاک  متعدد زخمی ہونے کا دعویٰ

2026-07-29
امرناتھ یاترا روٹ پر سی آر پی ایف   اہلکار بننے والا اتر پردیش کا شخص گرفتار
اہم ترین

گاندربل:سڑک حادثے میں ۳۹ یاتری زخمی ‘ایل جی نے عیادت کی

2026-07-29
ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
Next Post
’سٹکی بموں سے نمٹنے کیلئے الرٹ رہنا انتہائی اہم ‘

امسال امر ناتھ یاترا کو زیادہ خطرات لاحق ہونے کا اندیشہ:بھارتی فوج

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.