ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ریاسی میں لینڈ سلائیڈنگ سے۲؍افراد جاں بحق

خراب موسمی صورتحال‘رام بن کے تعلیمی زونز میں اسکول بند

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-07-24
in اہم ترین
A A
ریاسی میں لینڈ سلائیڈنگ سے۲؍افراد جاں بحق
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

جموں//
جموں کشمیر کے ضلع ریاسی کے ماہورعلاقے میں دوران شب بھاری بارشوں کی وجہ سے مٹی کے تودے کی زد میں آنے سے دو افراد کی بر سر موقع ہی موت واقع ہوگئی۔
ذرائع نے بتایا کہ ریاسی کے ماہور علاقے میں شیو گھپا کے نزدیک لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں دو افراد کی موت واقع ہوئی۔انہوں نے کہا کہ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب مذکورہ افراد ایک ٹینٹ میں سوئے ہوئے تھے ۔
متوفین کی شناخت۲۶سالہ رشپال سنگھ ولد سوبا رام ساکن تولی کلوان ریاسی اور۲۳سالہ روی کمار ولد پروشتم کمار سکن چننی اودھم پور کے طور پر ہوئی ہے ۔
بتایا جاتا ہے کہ رشپال جی سی بی آپریٹر کے طور پر کام کرتا تھا۔
دریں اثنا پولیس نے اس ضمن میں کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی ہے۔
اس دوران لیفٹیننٹ گورنر منو ج سِنہانے ضلع ریاسی کے بادورا علاقے میں پیش آئے افسوسناک لینڈ سلائیڈنگ کے واقعے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دُکھ کا اِظہار کیا ہے۔
سنہا نے کہا’’ریاسی کے بادورا علاقے میں لینڈ سلائیڈ کا واقعہ انتہائی افسوسناک ہے۔اِس غم کی گھڑی میں میری تمام تر ہمدردیاں اُن سوگوارکنبوںکے ساتھ ہیں جنہوں نے اَپنے پیاروں کو کھو دیا ہے۔ میں زخمیوں کی جلد صحت یابی و شفایابی کے لئے دعا گوں ہوں۔‘‘
دریں اثنانا ساز گار موسمی صورتحال کے پیش نظر ضلع انتظامیہ رام بن نے چار تعلیمی زونز میں تمام سرکاری و غیر سرکاری اسکولوں کو بدھ کے روز بنا بر احتیاط بند رکھنے کا اعلان کیا ہے ۔
چیف ایجوکیشن افسر رام بن کی طرف سے جاری ایک حکمنامے میں کہا گیا کہ موجودہ خراب موسمی صورتحال کے پیش نظر بانہال، کھاری، اوکھرال اور گول تعلیمی زونز میں بدھ کے روز تمام سرکاری و غیر سرکاری تعلیمی ادارے بند رہیں گے ۔انہوں نے کہا کہ تاہم بٹوٹ اور رام بن تعلیمی زونز کے دائرے میں آنے والے تعلیمی ادارے حسب معمول کھلے رہیں گے ۔
حکمنامے میں کہا گیا ہے کہ یہ اقدام احتیاطی طور پر کیا گیا تاہم بچوں کے تحفظ کو یقینی بنایا جا سکے ۔
واضح رہے کہ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق جموں وکشمیر میں ۲۴جولائی تک بارشوں کا امکان ہے اور اس دوران کچھ علاقوں میں سیلابی ریلے ، مٹی کے تودے گر آںے اور ندی نالوں میں پانی کی سطح بڑھ جانے کے بھی خطرات ہیں۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بانڈی پورہ میں ۳؍افراد گرفتار، اسلحہ و گولہ بارود بر آمد

Next Post

پارلیمنٹ میں اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی جاری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
پارلیمنٹ میں اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی جاری

پارلیمنٹ میں اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی جاری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.