پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

کانگریس نے ریاستی درجے کی بحالی کے لئے احتجاج کے متعلق کوئی بات نہیں کی:عمرعبداللہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-07-23
in تازہ تریں
A A
’طاقت کے دو مراکز تباہی کا ایک صحیح نسخہ ہے‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

سرینگر//
جموں کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے منگل کو کانگریس کے ان الزامات کہ ان کی پارٹی نے ریاست کی بحالی پر ان کے احتجاج کی حمایت نہیں کی، کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ اس معاملے پر ان کی پارٹی کے ساتھ کوئی پیشگی بات چیت یا تال میل نہیں کیا گیا۔
عمرعبداللہ نے کہا کہ اگر کانگریس کو ہماری مدد چاہئے تو ہم سے بات کریں ہمارے ساتھی اس احتجاج میں شامل ہوں گے ۔
وزیر اعلیٰ نے ان باتوں کا اظہار منگل کو وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل میں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
کانگریس کے ریاستی درجے کی بحالی کیلئے مدد نہ کرنے کے الزام کے متعلق ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا’’پہلے وہ ہم سے بات کریں، ہمارے ساتھ کسی نے بات نہیں کی، ہم نے اس کے متعلق اخباروں میں پڑھا، پچھلے دنوں انڈیا بلاک کی میٹنگ ہوئی اس میں بھی اس کا کوئی ذکر نہیں کیا گیا‘‘۔
وزیرا علیٰ کا کہنا تھا’’ریاستی درجے کی بحالی کا بیڑا سب سے پہلے ہم نے اٹھایا، ہم نے کابینہ اور اسمبلی میں اس کے متعلق قرار دادیں لائیں‘‘۔
عمر عبداللہ نے کہا’’اب کانگریس کو اس کے متعلق احتجاج کرنا یاد آیا ہے اچھی بات ہے ، وہ اگر ہماری مدد چاہتے ہیں ہمارے ساتھ بات کریں ہمارے ساتھی اس میں شامل ہوں گے ‘‘۔
وزیر اعلیٰ نے صفا پورہ کے اپنے دورے کے دوران قتل ہونے والی خاتون کے اہل خانہ سے بھی ملاقات کی۔انہوں نے کہا’’اس ضمن میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے اور انشاء اللہ انصاف ہوگا، یہ کیس انصاف کے ہمارے وسیع وعدے کی نمائندگی کرتا ہے اور ہم اس کی تکمیل کو یقینی بنائیں گے ‘‘۔
نائب صدر جمہوریہ کے استعفیٰ کے بارے میں انہوں نے کہا’’میں ان کی اچھی صحت کیلئے دعا کرتا ہوں، امید کرتے ہیں کہ جو بھی یہ عہدہ سنبھالے گا وہ اس عہدے کے وقار کو برقرار رکھے گا اور انصاف کے ساتھ خدمت کرے گا۔‘‘
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دہشت گردی کے متاثرین کیلئے ویب پورٹل متعارف

Next Post

بی ایس ایف نے آپریشن کے بعد سندور کے لیے ہند،پاک سرحد کے لیے ’ڈرون اسکواڈرن‘ تشکیل دیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
بی ایس ایف نے بچے کو پاکستان رینجرز کو سونپ دیا

بی ایس ایف نے آپریشن کے بعد سندور کے لیے ہند،پاک سرحد کے لیے ’ڈرون اسکواڈرن‘ تشکیل دیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.