جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

ممبئی حملوں کے ماسٹر مائنڈساجدمیرکو پاکستان میں ۱۵ سال قید کی سزا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-26
in مقامی خبریں
A A
ممبئی حملوں کے ماسٹر مائنڈساجدمیرکو پاکستان میں ۱۵ سال قید کی سزا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ناری شکتی نے فوجی کارروائی میں بھی بہادری کی مثال قائم کی

کشمیر یونیورسٹی نے۱۰مئی تک کے تمام امتحانات کو موخر کر دیا

سرینگر//
پاکستان میں انسداد دہشت گردی کی ایک عدالت نے ۲۰۰۸ کے ممبئی حملوں کے ماسٹر مائنڈ کو دہشت گردی کی مالی تعاون کے مقدمے میں۱۵ سال سے زائد قید کی سزا سنائی ہے۔
عدالت نے کالعدم لشکر طیبہ کے رکن ساجد مجید میر کو سزا سنائی ہے۔ ایک سینئر وکیل نے جمعہ کو خبر رساں ایجنسی کو بتایا’’عدالت نے ساجد مجید میر کو۱۵ سال قید کی سزا سنائی ہے‘‘۔
پنجاب پولیس کے محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے، جو میڈیا کو ایسے معاملات میں سزا کی معلومات فراہم کرتا ہے، نے دہشت گردی کی مالی معاونت پر میر کی سزا کی اطلاع نہیں دی تھی۔
واضح رہے کہ گزشتہ اپریل ماہ میں مرکزی وزارت داخلہ نے ایک نوٹیفکیشن جاری کرکے ممبئی دہشت گردانہ حملے کے ماسٹر مائنڈ اور جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید کے بیٹے طلحہ سعید کو بطور عسکریت پسند کی فہرست میں شامل کیا۔
وزارت کی طرف سے جاری ایک نوٹیفکیشن میں کہا گیا تھا کہ پاکستان کے شہر لاہور کے باشندے حافظ طلحہ سعید لشکر کا ایک سینئر لیڈر ہے اور مولوی ونگ کا سربراہ ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مشرق وسطی میں نیٹو جیسے فوجی اتحاد کی حمایت کریں گے: شاہ اردن

Next Post

قدرت کے سامنے ٹیکنالوجی کا سرنڈر:موسلا دھار بارشوں کے سبب نالہ برنگی کا گڑھا بھی بھر گیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مقامی خبریں

ناری شکتی نے فوجی کارروائی میں بھی بہادری کی مثال قائم کی

2025-05-08
مقامی خبریں

کشمیر یونیورسٹی نے۱۰مئی تک کے تمام امتحانات کو موخر کر دیا

2025-05-08
مقامی خبریں

‘سوشل میڈیا پر ہندوستانی لڑاکا طیارے کے حادثے کی تصاویر پرانی ’

2025-05-08
’سرینگر ہوائی اڈے پر معمول کا رش پنڈتوں کا اخراج کا دعویٰ صحیح نہیں ‘
مقامی خبریں

سری نگر ہوائی اڈے پر سول پروازیں بند

2025-05-08
630 عازمین حج کا پہلاقافلہ آج 2 پروازوں میں سرینگر پہنچ رہا ہے
مقامی خبریں

جموں وکشمیرحج کمیٹی نے 2 حج پروازوں کو ملتوی کر دیا

2025-05-08
حج کے خواہشمندوں کے ساتھ دھوکہ دہی‘ دو افراد کے خلاف چارج شیٹ دائر
مقامی خبریں

سوشل میڈیا پر سیکورٹی تعیناتی کی ویڈیوز شیئر کرنے سے گریز کریں: سائبر پولیس کشمیر

2025-05-08
ہندوارہ:ریت کے ٹیلے میں دھنس جانے سے شہری کی موت‘ دوسرا زخمی
مقامی خبریں

گلمرگ میں کیرالا کا سیاح مردہ پایا گیا، جنگلی جانور کے حملے کا شبہ

2025-05-07
جموںکشمیر:مختلف علاقوں میں ندی نالے خشک ہونے سے زرعی اور باغبانی شعبہ متاثر
مقامی خبریں

رام بن میں بگلیہار ڈیم کے گیٹ بند۔ چناب میں پانی کی سطح میں نمایاں کمی

2025-05-07
Next Post
قدرت کے سامنے ٹیکنالوجی کا سرنڈر:موسلا دھار بارشوں کے سبب نالہ برنگی کا گڑھا بھی بھر گیا

قدرت کے سامنے ٹیکنالوجی کا سرنڈر:موسلا دھار بارشوں کے سبب نالہ برنگی کا گڑھا بھی بھر گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.