ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

کشتواڑ میں دو جرائم پیشہ افراد پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت نظر بند

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-07-23
in مقامی خبریں
A A
بانڈی پورہ میںسینئر علیحدگی پسند لیڈر سمیت ۱۱پر پبلک سیفٹی ایکٹ عائد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

جموں//
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں انتظامیہ نے جرائم میں ملوث دو افراد کو’پبلک سیفٹی ایکٹ‘(پی ایس اے ) کے تحت حراست میں لے لیا ہے ۔
حکام کے مطابق یہ افراد ضلع میں متعدد چوری اور نقب زنی کے واقعات میں ملوث پائے گئے ہیں۔
حکام نے بتایا کہ گرفتار افراد کی شناخت محمد رضوان ساکن گوریاں اور راہل سنگھ چب ساکن ہماچل پردیش کے طور پر ہوئی ہے ۔ ان کے خلاف کئی ایف آئی آرز درج ہیں۔
ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کشتواڑ پنکج کمار شرما نے پولیس کی جانب سے پیش کیے گئے ڈوزیئرز کا بغور جائزہ لینے کے بعد ان کے خلاف پی ایس اے کے تحت نظر بندی کے احکامات صادر کیے ۔
مجسٹریٹ نے مشاہدہ کیا کہ دونوں افراد مسلسل جرائم، خصوصاً چوری اور نقب زنی کی وارداتوں میں ملوث رہے ہیں، جو عوامی امن و امان کے لیے سنگین خطرہ ہیں۔
ڈی ایم شرما نے کہا کہ ایسے عناصر کو برداشت نہیں کیا جائے گا جو ترقیاتی کاموں میں رخنہ ڈالنے یا امن عامہ کو متاثر کرنے کی کوشش کریں گے ۔ انہوں نے دو ٹوک الفاظ میں کہا کہ ریاست کے امن و امان کے خلاف کام کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔
انہوں نے یقین دہانی کرائی کہ انتظامیہ قانون کی عملداری کو یقینی بنائے گی اور ضلع میں اہم قومی نوعیت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے سازگار ماحول فراہم کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑے گی۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’سرکاری اور نجی اسکولوں کا موازنہ کرنے سے پہلے دور دراز علاقوں کا دورہ کریں‘

Next Post

ریاسی میں موسلادھار بارشیں سلال ڈیم کے سبھی گیٹ کھولے گئے 

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
’بھارت سندھ آبی معاہدے کی معطلی پر دوبارہ غور کرے‘،پاکستانی کی درخواست

ریاسی میں موسلادھار بارشیں سلال ڈیم کے سبھی گیٹ کھولے گئے 

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.