پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

بہار میں ووٹر لسٹ کی نظر ثانی کے نام پر جمہوریت کا قتل کیا جا رہا ہے : پرینکا گاندھی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-07-23
in قومی خبریں
A A
مہنگائی لوگوں کی محنت کی کمائی کو متاثر کر رہی ہے: پرینکا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

نئی دہلی// کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے بہار میں ووٹر لسٹ کی خصوصی نظرثانی کے کام کو لوگوں کو اپنے حق رائے دہی سے محروم کرنے کی کوشش قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایسا کرکے جمہوریت کے قتل کی سازش رچی جارہی ہے ۔
پارلیمنٹ ہاؤس کمپلیکس میں منگل کے روز بہار میں ووٹروں پر نظرثانی کے خلاف انڈیا اتحاد کے ممبران پارلیمنٹ کے ساتھ احتجاج میں حصہ لینے کے بعد کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے کہا کہ حکومت ووٹر لسٹ پر خصوصی نظر ثانی کے نام پر ووٹ چوری کرنے کا کھیل کھیل رہی ہے ۔ اس سے قبل مہاراشٹر میں بھی ایسی ہی کارستانی ہو چکی ہے اور ووٹ چوری کا یہ کھیل اب بہار میں بھی جاری ہے ۔ اسے ‘ووٹ بندی’ کہتے ہوئے انہوں نے اسے ووٹروں کا حق چھیننے کی سازش قرار دیا۔
انہوں نے ووٹر لسٹ کی خصوصی نظرثانی کے خلاف احتجاج میں شامل ہونے پر سوشل میڈیا پوسٹ میں مطلع کرتے ہوئے کہا کہ ” لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی اور انڈیا الائنس کے معزز رہنماؤں کے ساتھ پارلیمنٹ کمپلیکس میں بہار کی ووٹ بندی کے خلاف احتجاج میں حصہ لیا۔”
محترمہ پرینکا گاندھی نے الزام لگایا کہ ووٹر لسٹ پر خصوصی نظر ثانی کا یہ عمل جمہوریت کا قتل ہے ، اسی لیے ہم بار بار کہہ رہے ہیں کہ یہ بالکل غلط ہے ۔ پہلے مہاراشٹر میں ووٹر لسٹ میں ووٹروں کو شامل کرکے الیکشن چرایا گیا اور اب بہار میں ووٹروں کے نام حذف کرکے ایسا ہی کرنے کی کوشش کی جارہی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ ووٹر لسٹ کی نظرثانی کے نام پر ‘ووٹ بندی’ کا نفاذ آئین میں لوگوں کو دیئے گئے ووٹ کے حق کو چھیننے کی سازش ہے ۔ کانگریس اور اپوزیشن اتحاد آئین ہند کو کچلنے کی ہر کوشش کے خلاف مضبوطی سے کھڑے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ڈھابہ مالکان کانوڑ یاترا کے دوران لائسنس اور رجسٹریشن سرٹیفکیٹ ظاہر کریں: سپریم کورٹ

Next Post

’’اگر ضرورت پیش آئی تو ایران پر بار بار حملے کریں گے‘‘؍ٹرمپ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
برکس بات چیت میں پوتن اور مودی تجارت، دفاع اور یوکرین پر توجہ مرکوز کریں گے
قومی خبریں

برکس بات چیت میں پوتن اور مودی تجارت، دفاع اور یوکرین پر توجہ مرکوز کریں گے

2026-09-13
اناج کے انتظام کو بہتر بنانے کے لیے شعبہ برائے خوراک و عوامی تقسیم اور فوڈ کارپوریشن کے درمیان معاہدہ
قومی خبریں

اناج کے انتظام کو بہتر بنانے کے لیے شعبہ برائے خوراک و عوامی تقسیم اور فوڈ کارپوریشن کے درمیان معاہدہ

2026-09-13
سہارنپور کی قدیم مسجد کا انہدام، غیر قانونی و غیر دستوری،مسلم پرسنل لا بورڈ کی شدید مذمت
قومی خبریں

سہارنپور کی قدیم مسجد کا انہدام، غیر قانونی و غیر دستوری،مسلم پرسنل لا بورڈ کی شدید مذمت

2026-09-13
جموں و کشمیر میں چار نئے ویدر ریڈار نصب ہوں گے؛ ڈاکٹر جتندر سنگھ کا اعلان
قومی خبریں

ملک بھر میں کینسر کے علاج کی سہولیات کی توسیع ضروری: ڈاکٹر جتیندر سنگھ

2026-09-13
قومی خبریں

وکست بھارت کی تعمیر میں اپنا تعاون دیں نوجوان: وجیندر

2026-09-13
قومی خبریں

خواتین کمیشن کی کانفرنس خواتین کی آواز دبانے اور بی جے پی کی تعریف پر مرکوز رہی: کانگریس

2026-09-13
Next Post
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط

’’اگر ضرورت پیش آئی تو ایران پر بار بار حملے کریں گے‘‘؍ٹرمپ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.