ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

سری نگر میں بد نام زمانہ منشیات فروش کی جائیداد قرق:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-07-13
in مقامی خبریں
A A
جموںکشمیر پولیس کی ایمرجنسی خدمات حاصل کرنیکی موبائل ایپ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر//
سرینگر پولیس نے عالی مسجد عید گاہ میں منشیات فروش میر رومان ولد محمد ہاشم میرکی جائیداد جس کی مالیت ایک روڑ تین لاکھ روپیہ ہے کو ضبط کیا ہے ۔
یہ کارروائی پولیس اسٹیشن صفاکدل میں درج کیس ایف آئی آر نمبر۲۰۲۴/۱۳۶ کے تحت انجام دی گئی۔ پولیس کے مطابق یہ جائیداد منشیات کی غیر قانونی تجارت سے حاصل کی گئی آمدنی سے خریدی گئی تھی۔
پولیس بیان کے مطابق تحقیقات کے دوران یہ بات سامنے آئی ہے کہ ملزم میر رومان ایک طویل عرصے سے منشیات کے غیر قانونی دھندے میں ملوث ہے ، اور اس کے نشانے پر بالخصوص علاقے کے نوجوان تھے ۔ وہ مقامی سطح پر نشے کے زہر کو پھیلانے میں سرگرم تھا۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ یہ کارروائی منشیات فروشوں اور ان کے پشت پناہوں کیلئے ایک سخت اور غیر مبہم پیغام ہے کہ معاشرے کو زہر آلود کرنے والوں کیلئے جموں و کشمیر میں کوئی جگہ نہیں۔ عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ ایسے عناصر کی نشاندہی کریں اور پولیس کے ساتھ تعاون کریں تاکہ سری نگر کو نشہ مکت اور محفوظ بنایا جا سکے ۔
پولیس کا کہنا ہے کہ منشیات فروشی سماج کے لئے ناسور بن چکی ہے لہذا اس کا قلع قمع کرنے کی خاطر عوام الناس کو قانون نافذ کرنے والے ادارے کے ساتھ اپنا دست تعاون فراہم کرنا چاہئے ۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہندوارہ پولیس کی سائبر فراڈ کے خلاف کامیابی‘۲۸لاکھ روپے کی رقم بازیاب

Next Post

گاندربل میں تین مطلوب دہشت گردوں کی کروڑوں کی جائیدادیں ضبط

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
کولگام میں سابق فوجی کی ہلاکت‘500گرفتار

گاندربل میں تین مطلوب دہشت گردوں کی کروڑوں کی جائیدادیں ضبط

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.