جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

ہندستان انڈس واٹر ٹریٹی پر روک لگانے پر قائم:پاٹل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-06-27
in تازہ تریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

نئی دہلی/۲۶جون

جل شکتی کے وزیر ‘سی آر پاٹل نے آج سندھ آبی معاہدے پر روک لگانے کے ہندوستان کے موقف کو دہراتے ہوئے کہا کہ یہ فیصلہ ہمارے قومی مفادات کو پورا کرتا ہے اور اس سلسلے میں حکومت ہند نے جو فیصلہ کیا ہے وہ درست ہے ۔

جمعرات کو یہاں ایک پریس کانفرنس میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے پاٹل نے کہا کہ پاکستان کے لیڈروں کی طرف سے آنے والی دھمکیاں بے بنیاد ہیں اور ان کا ہندوستان پر کوئی اثر نہیں پڑتا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی اب بھی برقرار ہے ۔

متعلقہ

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

مرکزی وزیر نے کہا کہ معاہدے کے بارے میں جو بھی فیصلہ کیا جائے گا وہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت والی حکومت ہند کرے گی۔

پاٹل نے کہا ’’معاہدے کی حیثیت کے بارے میں کوئی اپ ڈیٹ نہیں ہے ، اس حوالے سے کوئی بھی فیصلہ صرف ملک کے مفاد میں ہی ہوگا‘‘۔

پاکستان کے سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے حالیہ تبصرے کے بارے میں پوچھے جانے مرکزی وزیر کاکہنا تھا’’ پانی کہیں نہیں جائے گا۔ ان کے تبصرے ان کے اپنے خدشات ہیں۔ ہم کھوکھلی دھمکیوں سے نہیں ڈرتے ۔ ہم گیدڑ بھبھکیوں سے نہیں ڈرتے ‘‘۔

مودی حکومت نے اس سے قبل دہشت گردی کے حملے کا جواب دیتے ہوئے دہائیوں پرانے سندھ طاس معاہدے کے تحت اپنی ذمہ داریوں کو معطل کر دیا تھا، جو سندھ طاس میں چھ دریاؤں کے درمیان پانی کی تقسیم کو کنٹرول کر

تا ہے ۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امر ناتھ یاترا پر ایل جی سیاسی قیادت سے ملاقی

Next Post

ریاست کا درجہ بحال کرنے پر بحث اب جلد ختم ہونی چاہیے: وزیر اعلیٰ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
Next Post
مہاراشٹراسیاسی بحران:ممبران کی خرید و فروخت کوئی نئی بات نہیں :عمر

ریاست کا درجہ بحال کرنے پر بحث اب جلد ختم ہونی چاہیے: وزیر اعلیٰ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.