جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

یکم جولائی سے پہلے ہی گرمائی تعطیلات کا امکان ہے :ایتو

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-06-21
in اہم ترین
A A
روح اللہ کا وزیر اعلیٰ کی رہائشگاہ کے باہر احتجاج سستی تشہیر:سکینہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

سرینگر//
وزیر تعلیم سکینہ ایتو نے جمعہ کو کہا کہ شدید گرمی کی لہر کے پیش نظر جولائی سے پہلے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کرنے کا امکان ہے۔تاہم انہوں نے کہا ہے کہ اس بارے میں صلاح مشورہ کریں گے ۔
وزیر تعلیم نے بتایا سکولوں کے اوقات کار میں مزید تبدیلی لائی جارہی ہے جس کے مطابق اوقات کار میونسپل حدود میں۸سے ایک بجے‘ دہی علاقوں میں۳۰:۸سے۳۰:۱تک رہے گا ۔
صحافیوں سے بات کرتے ہوئے ایتو نے کہا کہ انہوں نے گرمی کی لہر کو دیکھتے ہوئے اسکولوں میں گرمائی تعطیلات کا منصوبہ یکم جولائی سے تیار کیا تھا انہوں نے کہا تاہم جس طرح گرمی کی شدت جاری ہے ۔
وزیر تعلیم نے کہا ہیٹ ویو جاری ہے۔ انہوں نے کہا ’’ہم موسم گرما کی ابتدائی چھٹیوں پر بھی بات کریں گے کیونکہ طلباء گرمی کی لہر کی وجہ سے پریشان ہیں‘‘۔انہوں نے کہا فوری طورسکولوں کے اوقات کار میونسپل حدود میں۸سے ایک بجے، دہی علاقوں میں۳۰:۸سے۳۰:۱ تک رہے گا۔
جمعرات کو، ایتو نے کہا تھا کہ یکم جولائی سے ۱۰ دن کی موسم گرما کی تعطیلات ہوں گی ۔انکاکہناتھا’’ہم موسمی حالات کے لحاظ سے وقفے کو بڑھا دیں گے۔‘‘
موسمیات کے ماہر کے مطابق، سرینگر میںجمعہ کو موسم کا گرم ترین دن ریکارڈ کیا اور پارہ۵ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

یوگا کا عالمی دن:یہ ہم آہنگی کو فروغ دینے کا ایک موقع ہے :سنہا

Next Post

جموںکشمیر کی سیاست کے معیار میں گراوٹ آئی ہے ‘ بنیادی اصلاحات کی ضرورت ہے:روح اللہ مہدی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومت جموںکشمیر میں جنگل راج کی اجازت نہیں دے گی ‘
اہم ترین

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

2026-09-11
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’یہ تاریخی حقیقت ہے، معافی مانگنے کی کوئی ضرورت نہیں‘

2026-09-11
بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں
اہم ترین

بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں

2026-09-11
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

ڈوڈہ میں وائرل ویڈیو کے بعد پنچایت سیکریٹری معطل

2026-09-11
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

ریاسی میں مبینہ طور پر رشوت  لیتے ہو ئے پولیس افسر گرفتار

2026-09-11
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

ڈی جی پی کا ڈوڈہ، کٹھوعہ  اور اودھم پور کے سنگم پر  مشترکہ سکیورٹی پوسٹ کا دورہ

2026-09-11
Next Post
Aga

جموںکشمیر کی سیاست کے معیار میں گراوٹ آئی ہے ‘ بنیادی اصلاحات کی ضرورت ہے:روح اللہ مہدی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.