جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون کا مومی مجسمہ چوری ہوگیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-06-04
in عالمی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

پیرس//
پیرس کے ایک عجائب گھر سے صدر ایمانویل میکرون کا مومی مجسمہ چوری ہوگیا۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ 2 خواتین اور 1 مرد سیاحوں کا روپ دھار کر گریون میوزیم میں داخل ہونے کے بعد کپڑے بدل کر مینٹیننس والوں کا روپ دھار لیا، پھر 40 ہزار یورو مالیت کا مومی مجسمہ چرا کر ہنگامی راستے سے باہر نکل گئے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق فرانسیسی صدر کا مجسمہ گرین پیس کے کارکنوں نے احتجاجاً چرا لیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ میوزیم ترجمان کے مطابق گرین پیس کے کارکنان نے فون کال کرکے وعدہ کیا ہے کہ وہ مجسمے کو نقصان پہنچائے بغیر واپس کر دیں گے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق گرین پیس کے کارکنوں نے یوکرین پر حملے کے بعد فرانس اور روس کے درمیان گیس، کیمیائی کھاد اور جوہری شعبوں میں اقتصادی تعلقات کے خلاف احتجاج میں مومی مجسمے کو چرا کر روسی سفارت خانے کے سامنے چند منٹ کے لیے رکھ دیا۔
کارکنوں نے مومی مجسمے پر روس کا جھنڈا لہرایا، جبکہ ایک شخص نے پیلے رنگ کے پلے کارڈ اٹھا رکھا تھا، جس پر ’کاروبار ہی کاروبار‘ کا نعرہ لکھا تھا۔ کارکنوں نے احتجاجاً جعلی نوٹ بھی اُڑائے۔
گرین پیس فرانس کے سربراہ جین فرانکوئس جولیارڈ کا کہنا ہے کہ ہمارے لیے، فرانس دوہرا کھیل کھیل رہا ہے۔ ایمانویل میکرون ایک جانب یوکرین کی حمایت کرتے ہیں لیکن فرانسیسی کمپنیوں کو روس کے ساتھ تجارت جاری رکھنے کی بھی ترغیب دیتے ہیں۔
ان کا کہنا ہے کہ میکرون کو ان کی ایک خاص ذمہ داری کی وجہ سے نشانہ بنایا ہے۔
انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ فرانسیسی صدر کو روس کے ساتھ تجارتی معاہدے ختم کرنے والے یورپی رہنماؤں میں پہل کرنی چاہیے۔
واضح رہے کہ 2022 میں روس نے یوکرین پر حملہ کیا، اس وقت سے فرانس نے بڑھ چڑھ کر یوکرین کی حمایت کی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جنوبی کوریا میں صدارتی انتخاب کیلئے ووٹنگ جاری

Next Post

میلہ کھیر بھوانی میں لوگوں کی بھاری شرکت اچھا پیغام :سنہا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اسرائیل ہماری دفاعی صلاحیتوں سے متعلق ایک خیالی خطرہ گھڑ رہا ہے : ایران
عالمی خبریں

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

2026-07-21
ایران ایک ہی ہفتے تک رویہ بہتر رکھ کر معاہدے کی پاسداری کر سکا، جی ڈی وینس
عالمی خبریں

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

2026-07-21
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
عالمی خبریں

مغربی ایران میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

2026-07-21
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
عالمی خبریں

تیل کی قیمتیں ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

2026-07-21
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

حالیہ امریکی حملوں میں 30 شہری شہید ہوئے: ایران

2026-07-16
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ایران کے خلاف حملوں کا نیا مرحلہ مکمل کر لیا: امریکی فوج

2026-07-16
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

جنوبی لبنان، غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی کارروائیاں، ایک ہی خاندان کے 4 افراد شہید

2026-07-16
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران پر فضائی حملوں کا دائرہ کار بڑھادیا

2026-07-14
Next Post
دہشت گردوں سے روابط ‘ایل جی نے دو سرکاری ملازمین کو برطرف کیا

میلہ کھیر بھوانی میں لوگوں کی بھاری شرکت اچھا پیغام :سنہا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.