جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

نائیجیریا میں سیلاب سے 21 افراد کی موت۔ 10 لاپتہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-05-31
in عالمی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

ابوجہ//
نائیجیریا کے شمال وسطی نائیجر صوبے میں طوفانی بارشوں کے نتیجے میں اچانک آئے سیلاب میں کم از کم 21 افراد کی موت اور 10 لاپتہ ہوگئے۔نائجر اسٹیٹ ایمرجنسی مینجمنٹ ایجنسی کے سربراہ ابراہیم حسینی نے صحافیوں کو بتایا کہ بدھ کی دیر رات شدید بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب نے موکوا کے علاقے میں تباہی مچا دی، تاہم تین افراد کو بچا لیا گیا۔
انہوں نے کہا کہ 50 سے زائد مکانات ڈوب گئے یا بہہ گئے، کچھ لوگوں کے اب بھی پھنسے ہونے کا خدشہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ 10 لاپتہ افراد کے لیے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔
اس ہفتے کے شروع میں، نیشنل ایمرجنسی مینجمنٹ ایجنسی کی ڈائریکٹر جنرل زبیدہ عمر نے کہا کہ اس سال ملک بھر میں سیلاب کے اثرات کو کم کرنے کے لیے وسیع پیمانے پر کوششیں کی جا رہی ہیں۔
سیلاب کے نمٹنے کی تیاری کے بارے میں قومی بیداری مہم کے دوران خطاب کرتے ہوئے، محترمہ عمر نے حکومت کی سبھی سطحوں سے ندیوں کے علاقوں میں نکاسی کے نظام، ڈیموں اور سیلاب سے بچنے والے بنیادی ڈھانچے میں سرمایہ کاری کرنے کی اپیل کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ساتوک اور چراغ کی جوڑی سنگاپور بیڈمنٹن اوپن کے سیمی فائنل میں

Next Post

فرانسیسی صدر نے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنا ’اخلاقی فرض‘ قرار دے دیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟
عالمی خبریں

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

2026-09-11
انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی
عالمی خبریں

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

2026-09-11
ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا
عالمی خبریں

ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا

2026-09-11
یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس
عالمی خبریں

یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس

2026-09-11
عالمی خبریں

روسی حملوں میں یوکرین میں 7 افراد ہلاک، کیف کا آرکٹک میں گیس پلانٹس پر حملہ

2026-09-11
عالمی خبریں

فلپائن میں فیری میں آگ لگنے سے پانچ افراد ہلاک اور 80 سے زائد لاپتہ

2026-09-11
امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

2026-09-10
جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان
عالمی خبریں

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

2026-09-10
Next Post
میکرون کو لی پین پر 14 پوائنٹس کی برتری حاصل ہے

فرانسیسی صدر نے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنا ’اخلاقی فرض‘ قرار دے دیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.