ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ساتوک اور چراغ کی جوڑی سنگاپور بیڈمنٹن اوپن کے سیمی فائنل میں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-05-31
in کھیل
A A
ساتوک-چراغ نے کیریئر کی بہترین رینک حاصل کی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

سنگاپور// ہندوستان کے ساتوک سائی راج رنکی ریڈی اور چراغ شیٹی کی جوڑی نے جمعہ کے روز ملائیشیا کی گوہ سیفئی اور نور عزالدین کی جوڑی کو ہرا کر سنگاپور بیڈمنٹن اوپن 2025 میں مردوں کے ڈبلز کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی ہے ۔آج یہاں 39 منٹ تک جاری رہنے والے مردوں کے ڈبلز مقابلے میں ساتوک اور چراغ کی جوڑی نے دنیا کی نمبر ایک ملائیشین جوڑی گوہ سیفئی اور نور عزالدین کو سیدھے سیٹوں میں 21-17، 21-15 سے شکست دی۔گیم کے آغاز سے ہی دونوں جوڑیوں کے درمیان سخت مقابلہ دیکھنے کو ملا اور ایک وقت میں اسکور 7-7 پر برابر تھا۔ اس کے بعد ساتوک-چراغ نے کچھ شاندار شاٹس لگاتے ہوئے میچ پر اپنی گرفت مضبوط کرنا شروع کی اور اسکور کو 12-8 اپنے حق میں کر لیا۔ اس دوران ملائیشیائی جوڑی نے بھی کچھ پوائنٹس حاصل کیے اور اسکور کے فرق کو کم کرتے ہوئے اسے 16-15 کر دیا۔ اس کے بعد ہندوستانی جوڑی نے بغیر کوئی غلطی کیے پہلا گیم 21-17 سے جیت لیا۔دوسرے گیم کے آغاز میں بھی دونوں کھلاڑیوں کے درمیان سخت مقابلہ دیکھنے کو ملا اور اسکور 5-5 پر برابر چل رہا تھا۔ ساتوک اور چراغ نے پھر شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے مڈ گیم بریک تک 11-7 کی اہم برتری حاصل کی۔ اس کے بعد ساتوک سائی راج رنکی ریڈی اور چراغ شیٹی نے اس گیم کو 21-15 سے جیت کر میچ اپنے نام کر لیا۔ساتوک اور چراغ کا سیمی فائنل میں مقابلہ دو بار کے اولمپک کانسی کے تمغہ جیتنے والے اور تیسرے سیڈ ملائیشیا کے آرون چیا اور سوہ ووئی یک سے ہوگا۔یواین آئی

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہندوستان کی جونیئر خاتون ہاکی ٹیم شوٹ آؤٹ میں چلی سے ہار گئی

Next Post

نائیجیریا میں سیلاب سے 21 افراد کی موت۔ 10 لاپتہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل
کھیل

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

2026-09-11
مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں
کھیل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

2026-09-11
ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن
کھیل

ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن

2026-09-11
کھیل

بمراہ فٹ، ہرشیت کی جگہ یش ٹھاکر ہندوستانی ٹی-20 ٹیم میں شامل

2026-09-11
کھیل

پاکستان انڈر 19 ٹیم کو پناہ گزین سمجھ کر انگلینڈ میں احتجاج

2026-09-11
کھیل

میرا آندریوا کو شکست دے کر کوکو گاف یو ایس اوپن کے سیمی فائنل میں

2026-09-11
فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
Next Post

نائیجیریا میں سیلاب سے 21 افراد کی موت۔ 10 لاپتہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.