ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ہندوستان کی جونیئر خاتون ہاکی ٹیم شوٹ آؤٹ میں چلی سے ہار گئی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-05-31
in کھیل
A A
پہلا بین علاقائی ہاکی ٹورنامنٹ 19مارچ سے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

روساریو (ارجنٹینا)//ہندوستانی جونیئر خواتین ہاکی ٹیم کو جمعہ کے روز 2-2 سے برابری کے بعد چلی کے خلاف شوٹ آؤٹ میں ایک-تین ے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔یہاں کھیلے گئے چار ملکی ٹورنامنٹ کے چوتھے مقابلے میں ہندوستان کی جانب سے سکھویر کور نے (35ویں) اور کنیکا سیواچ نے (47ویں) منٹ میں گول کیے ۔ وہیں چلی کی طرف سے جیسینتا سولاری نے (27ویں) اور کپتان لورا مولر نے (42ویں) منٹ میں گول کیے ۔لی نے دوسرے کوارٹر میں جیسینتا سولاری کے 27ویں منٹ میں پنالٹی کارنر کے ذریعے کیے گئے گول سے برتری حاصل کی۔ اس کے بعد تیسرے کوارٹر میں ہندوستان کی سکھویر کور نے پنالٹی کارنر کو گول میں بدل کر سکور 1-1 سے برابر کر دیا۔چلی نے 42ویں منٹ میں کپتان لورا مولر کے فیلڈ گول سے دوبارہ برتری حاصل کی لیکن ہندوستان نے چوتھے کوارٹر کا آغاز زوردار طریقے سے کیا اور کنیکا سیواچ نے 47ویں منٹ میں گول کر کے اسکور 2-2 سے برابر کر دیا۔مقررہ وقت میں اسکور 2-2 سے برابر رہنے پر میچ شوٹ آؤٹ تک پہنچا۔ جہاں چلی نے 3-1 سے فتح درج کی۔ چلی کی جانب سے جوزفینا کونسٹینزا گوٹیریز، ایزابیل لیونور میسین اور ترینی داد انتونیا بیریوس نے گول کیے ، جبکہ شوٹ آؤٹ میں ہندوستان کی جانب سے سونم نے ہی گول کیا۔ ہندوستان کا اگلا مقابلہ یکم جون کو یوراگوئے سے ہوگا۔یواین آئی

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو ریکارڈ 238 رنز سے شکست دی

Next Post

ساتوک اور چراغ کی جوڑی سنگاپور بیڈمنٹن اوپن کے سیمی فائنل میں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل
کھیل

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

2026-09-11
مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں
کھیل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

2026-09-11
ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن
کھیل

ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن

2026-09-11
کھیل

بمراہ فٹ، ہرشیت کی جگہ یش ٹھاکر ہندوستانی ٹی-20 ٹیم میں شامل

2026-09-11
کھیل

پاکستان انڈر 19 ٹیم کو پناہ گزین سمجھ کر انگلینڈ میں احتجاج

2026-09-11
کھیل

میرا آندریوا کو شکست دے کر کوکو گاف یو ایس اوپن کے سیمی فائنل میں

2026-09-11
فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
Next Post
ساتوک-چراغ نے کیریئر کی بہترین رینک حاصل کی

ساتوک اور چراغ کی جوڑی سنگاپور بیڈمنٹن اوپن کے سیمی فائنل میں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.