جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

کشمیر میں 30 اور 31 مئی کو وسیع پیمانے پر بارشوں کا امکان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-05-29
in تازہ تریں
A A
۱۲ سے ۱۴؍اپریل تک ہلکی بارشوں کا امکان ‘گرمی کا زور ٹوٹ جائیگا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر/۲۹مئی

محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق وادی کشمیر میں اگلے دو دنوں کے دوران وسیع پیمانے پر بارشوں کا امکان ہے اور اس دوران کچھ مقامات پر تیز ہوائیں بھی متوقع ہیں۔

محکمے کی ایڈوئزری کے مطابق اس دوران کچھ کمزور مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ بھی ہوسکتی ہے اور تیز بارشوں کے نتیجے میں کہیں کہیں سیلابی ریلے بھی آسکتے ہیں۔

متعلقہ

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ وادی میں 29 مئی کو دوپہر کے بعد کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارشوں کے مختصر مرحلوں کا امکان ہے اور اس دوران کچھ مقامات پر تیز ہوائیں بھی چل سکتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ 30 اور 31 مئی کو بیشتر مقامات پر ہلکی سے درمیانی درجے کی بارشوں کا امکان ہے اور اس دوران کہیں کہیں تیز بارشیں بھی ہوسکتی ہیں تیز ہوائیں بھی چل سکتی ہیں۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ یکم جون سے 3 جون تک وادی میں کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارشوں کا امکان ہے ۔انہوں نے کہا کہ بعد میں 4 سے 6 جون تک موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان ہے اور اس کے ساتھ دو پہر کے بعد کہیں کہیں ہلکی بارشوں کو خارج از امکان قرار نہیں دیا جا سکتا ہے ۔

محکمے نے اپنی ایڈوائزری میں کہا ہے کہ 30 اور 31 مئی کو کچھ ایک مقامات پر درمیانی سے بھاری بارشیں ہوسکتی ہیں اور تیز ہوائیں بھی چل سکتی ہیں۔

ایڈوئزری کے مطابق اس دوران کچھ کمزور مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ بھی ہوسکتی ہے اور تیز بارشوں کے نتیجے میں کہیں کہیں سیلابی ریلے بھی آسکتے ہیں۔

لوگوں سے کہا گیا ہے کہ وہ کمزور ڈھانچوں کے نزدیک نہ رہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آپریشن سندور: دہشت گردوں کو مناسب جواب تھا:وزیراعظم

Next Post

امرناتھ یاترا کےلئے نیم فوجی دستوں کی بڑی تعداد میں تعیناتی کی منظوری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومت جموںکشمیر میں جنگل راج کی اجازت نہیں دے گی ‘
اہم ترین

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

2026-09-11
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’یہ تاریخی حقیقت ہے، معافی مانگنے کی کوئی ضرورت نہیں‘

2026-09-11
بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں
اہم ترین

بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں

2026-09-11
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

ڈوڈہ میں وائرل ویڈیو کے بعد پنچایت سیکریٹری معطل

2026-09-11
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

ریاسی میں مبینہ طور پر رشوت  لیتے ہو ئے پولیس افسر گرفتار

2026-09-11
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

ڈی جی پی کا ڈوڈہ، کٹھوعہ  اور اودھم پور کے سنگم پر  مشترکہ سکیورٹی پوسٹ کا دورہ

2026-09-11
Next Post
وادی کشمیر سالانہ امرناتھ جی یاترا کی میزبانی کے لئے تیار

امرناتھ یاترا کےلئے نیم فوجی دستوں کی بڑی تعداد میں تعیناتی کی منظوری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.