پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

بی جے پی نے ایم ایل اے فنڈ میں کمی کرکے دہلی والوں کو دھوکہ دیا ہے : اے اے پی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-05-21
in قومی خبریں
A A
ایل جی سکسینہ عام آدمی پارٹی کے لیڈروں کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

نئی دہلی// عام آدمی پارٹی (اے اے پی) نے ایم ایل اے فنڈ کو 15 کروڑ سے کم کرکے 5 کروڑ روپے کرنے پر اعتراض ظاہر کیا اور کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے ایم ایل اے فنڈ میں کٹوتی کرکے دہلی کے لوگوں کے ساتھ دھوکہ کیا ہے ۔
ایم اے پی کے دہلی ریاستی صدر سوربھ بھاردواج نے ایم ایل اے فنڈ میں بھاری کٹوتی پر سخت اعتراض ظاہر کرتے ہوئے آج کہا کہ بی جے پی نے ایم ایل اے فنڈ میں کٹوتی کرکے دہلی کے لوگوں کو دھوکہ دیا ہے ۔ بی جے پی نے ایک لاکھ کروڑ روپے کا بجٹ پیش کیا تھا، اگر یہ محض نعرہ نہیں ہے تو ایم ایل اے فنڈ میں بھی اضافہ ہونا چاہیے تھا۔
انہوں نے کہا کہ اے اے پی حکومت میں ایم ایل اے کو پندرہ کروڑ روپے کا فنڈ ملتا تھا اور وہ اپنے علاقوں میں تمام کام کرواتے تھے ۔ دراصل، بی جے پی نہیں جانتی کہ حکومت کیسے چلائی جائے ۔ ورنہ وہ مختلف فنڈز میں کٹوتی کرکے عوامی بہبود کی اسکیموں کو نہ روکتی۔
انہوں نے کہا کہ مارچ میں بی جے پی نے دہلی کا بجٹ پیش کیا۔ بی جے پی نے بجٹ میں بڑا شور مچایا کہ دہلی کا بجٹ ایک لاکھ کروڑ روپے ہے ۔ یہ بی جے پی کی ایک چال اور نعرہ تھا کہ اس نے اقتدار میں آتے ہی دہلی کا بجٹ 70 ہزار کروڑ روپے سے براہ راست 1 لاکھ کروڑ بڑھادیا۔ اب سوال یہ ہے کہ اگر بجٹ میں اضافہ ہوا ہے تو ایم ایل اے فنڈ کی رقم بھی بڑھے گی۔
اے اے پی لیڈر نے کہا کہ بی جے پی کا یہ دعویٰ کہ ایم ایل اے فنڈ سے پیسہ ضائع کیا جا رہا ہے پوری طرح غلط ہے ۔ جب بھی حکومت نے ایم ایل اے کو ایم ایل اے فنڈ دیا تو انہوں نے اس کا بھرپور استعمال کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مودی نے جرمن چانسلر ڈی فریڈرک مرز سے بات چیت کی

Next Post

غزہ میں بچوں سمیت دو ملین افراد بھوک سے موت کے دہانے پر پہنچ گئے؛ عالمی ادارۂ صحت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
برکس بات چیت میں پوتن اور مودی تجارت، دفاع اور یوکرین پر توجہ مرکوز کریں گے
قومی خبریں

برکس بات چیت میں پوتن اور مودی تجارت، دفاع اور یوکرین پر توجہ مرکوز کریں گے

2026-09-13
اناج کے انتظام کو بہتر بنانے کے لیے شعبہ برائے خوراک و عوامی تقسیم اور فوڈ کارپوریشن کے درمیان معاہدہ
قومی خبریں

اناج کے انتظام کو بہتر بنانے کے لیے شعبہ برائے خوراک و عوامی تقسیم اور فوڈ کارپوریشن کے درمیان معاہدہ

2026-09-13
سہارنپور کی قدیم مسجد کا انہدام، غیر قانونی و غیر دستوری،مسلم پرسنل لا بورڈ کی شدید مذمت
قومی خبریں

سہارنپور کی قدیم مسجد کا انہدام، غیر قانونی و غیر دستوری،مسلم پرسنل لا بورڈ کی شدید مذمت

2026-09-13
جموں و کشمیر میں چار نئے ویدر ریڈار نصب ہوں گے؛ ڈاکٹر جتندر سنگھ کا اعلان
قومی خبریں

ملک بھر میں کینسر کے علاج کی سہولیات کی توسیع ضروری: ڈاکٹر جتیندر سنگھ

2026-09-13
قومی خبریں

وکست بھارت کی تعمیر میں اپنا تعاون دیں نوجوان: وجیندر

2026-09-13
قومی خبریں

خواتین کمیشن کی کانفرنس خواتین کی آواز دبانے اور بی جے پی کی تعریف پر مرکوز رہی: کانگریس

2026-09-13
Next Post
روس ۔ یوکیرین جنگ میں نظام صحت بری طرح متاثر ہوا ہے، ڈبلیو ایچ او

غزہ میں بچوں سمیت دو ملین افراد بھوک سے موت کے دہانے پر پہنچ گئے؛ عالمی ادارۂ صحت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.