جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

جموں خطے کے 30 سرحدی علاقوں میں تعلیمی ادارے دوبارہ کھل گئے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-05-19
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

جموں/۱۹مئی

ہندوستان اور پاکستان کے درمیان حالیہ کشیدگی کے بعد معمولات زندگی کی بحالی کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے ، اور اسی سلسلے میں پیر کے روز جموں خطے کے 30 سرحدی علاقوں میں بند پڑے اسکولوں کو دوبارہ کھول دیا گیا۔ ان اسکولوں کو حالیہ شیلنگ کے پیش نظر حفاظتی اقدامات کے طور پر بند کر دیا گیا تھا۔

سرکاری ذرائع کے مطابق، پونچھ، راجوری، جموں، سانبہ اور کٹھوعہ اضلاع میں لائن آف کنٹرول اور بین الاقوامی سرحد کے قریب واقع اسکولوں کو 12 دن کی بندش کے بعد دوبارہ کھول دیا گیا ہے ۔

متعلقہ

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

واضح رہے کہ 22 اپریل کو جنوبی کشمیر کے پہلگام میں ہوئے دہشت گرد حملے میں 26 افراد کی ہلاکت کے بعد ہندوستان نے 7 مئی کو ‘آپریشن سندور’ کے تحت پاکستان اور پاکستان کے زیر قبضہ کشمیر میں موجود نو دہشت گرد ٹھکانوں کو نشانہ بنایا تھا۔ اس کے بعد دونوں ممالک کے درمیان شدید گولہ باری اور فضائی حملوں کا تبادلہ ہوا، جس کے باعث سرحدی علاقوں میں خوف و ہراس کی فضا قائم ہو گئی اور تعلیمی ادارے احتیاطی طور پر بند کر دیے گئے ۔

اگرچہ جموں کے بیشتر علاقوں میں اسکول 15 مئی تک کھل چکے تھے ، تاہم سرحد کے بالکل قریب واقع اسکولوں کو حفاظتی وجوہات کی بنا پر مزید کچھ دن بند رکھا گیا تھا۔

ایک اعلیٰ افسر نے بتایا”لائن آف کنٹرول اور بین الاقوامی سرحد کے ساتھ واقع تمام اسکول آج سے دوبارہ کھل گئے ہیں“۔انہوں نے مزید کہا کہ تمام زونل ایجوکیشن آفیسرز کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ اپنے اپنے علاقوں میں حفاظتی رہنما اصولوں پر سختی سے عملدرآمد کو یقینی بنائیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

محبوبہ مفتی کا سابق فوجی جوانوں کی تعیناتی کے فیصلے پر عمر عبداللہ کو خط

Next Post

آپریشن سندور میں امریکہ کا کوئی رول نہیں تھا :بھارت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومت جموںکشمیر میں جنگل راج کی اجازت نہیں دے گی ‘
اہم ترین

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

2026-09-11
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’یہ تاریخی حقیقت ہے، معافی مانگنے کی کوئی ضرورت نہیں‘

2026-09-11
بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں
اہم ترین

بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں

2026-09-11
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

ڈوڈہ میں وائرل ویڈیو کے بعد پنچایت سیکریٹری معطل

2026-09-11
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

ریاسی میں مبینہ طور پر رشوت  لیتے ہو ئے پولیس افسر گرفتار

2026-09-11
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

ڈی جی پی کا ڈوڈہ، کٹھوعہ  اور اودھم پور کے سنگم پر  مشترکہ سکیورٹی پوسٹ کا دورہ

2026-09-11
Next Post
آپریشن سندور میں امریکہ کا کوئی رول نہیں تھا :بھارت

آپریشن سندور میں امریکہ کا کوئی رول نہیں تھا :بھارت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.