جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

ترال میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں تین دہشت گرد ہلاک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-05-15
in تازہ تریں
A A
فرانس: تیراکی کے دوران خواتین کے برکینی استعمال کرنے کی پر پابندی

AWANTIPORA, MAY 27 (UNI):- Security Forces take position at an encounter site and killed two terrorists identified as Shahid Mushtaq Bhat and Farhan Habib involved in killing of a TV artist, One AK 56 rifle and 4 magazines and a pistol recovered for their position said IGP Kashmir. UNI PHOTO-21U

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

جنوبی کشمیر کے ترال علاقے میں سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان جاری جھڑپ میں تین دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں ۔
کشمیر زون پولیس نے ’ایکس‘پر ایک پوسٹ میں کہا”اونتی پورہ کے نادر ترال علاقے میں انکاونٹر شروع ہوا ہے “۔انہوں نے کہا’پولیس اور سیکورٹی فورسز کام پر لگے ہوئے ہیں‘۔
ایک پولیس افسر نے بتایا ’اس انکاونٹر کے دوران ایک عدم شناخت دہشت گرد مارا گیا جبکہ آپریشن ہنوز جاری ہے ‘۔
ذرائع نے بتایا کہ جھڑپ میں تین دہشت گرد مارے گئے ہیں‘جن کی شناخت آصف احمد شیخ(پہلگام حملے کا مشتبہ) عامر نذیر وانی اور یار احمد بھٹ کے طور ہوئی ہے ۔
اس سے پہلے فوج کے ترجمان نے بتایا’انٹلی جنس ایجنسیوں کی طرف سے مصدقہ اطلاع ملنے پر کارروائی کرتے ہوئے فوج، پولیس اور سی آر پی ایف کی ٹیموں نے 15 مئی کو اونتی پورہ کے نادر ترال علاقے کو محاصرے میں لے کر تلاشی آپریشن شروع کر دیا‘۔
فوج کاکہنا تھا”اس دوران مشکوک سر گری دیکھی گئی اور چیلنج کرنے پر دہشت گردوں نے اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں طریفین کے درمیان تصادم چھڑ گیا“۔ان کا کہنا ہے کہ علاقے میں آپریشن ہنوز جاری ہے ۔
قابل ذکر ہے کہ یہ گذشتہ 48 گھنٹوں کے دوران جنوبی کشمیر میں ہونے والا دوسرا انکاونٹر ہے ۔قبل ازیں جنوبی کشمیر کے شوپیاں کے کیلر علاقے میں 13 مئی کو ایک انکاﺅنٹر کے دوران لشکر طیبہ سے وابستہ 3 دہشت گردمارے گئے تھے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’بھارت سندھ آبی معاہدے کی معطلی پر دوبارہ غور کرے‘،پاکستانی کی درخواست

Next Post

راجناتھ سنگھ ایک روزہ دورہ پر سری نگر پہنچ گئے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
راجناتھ سنگھ ایک روزہ دورہ پر سری نگر پہنچ گئے

راجناتھ سنگھ ایک روزہ دورہ پر سری نگر پہنچ گئے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.