بدھ, اگست 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

کورونا مثبت کیسوں میں اضافے کا رجحان جاری ‘ وادی میں ایک کی موت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-23
in مقامی خبریں
A A
کورونا :دو برسوں میں پہلی بار کشمیر میں صرف ۳ مثبت کیس درج ہو ئے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

  کھور سیکٹر میں پاکستانی مشتبہ ڈرون مار  گرایا گیا، فوج نے اپنی تحویل میں لیا

راولاکوٹ میں مظاہرین  پر فائرنگ‘۱۴ افراد ہلاک  متعدد زخمی ہونے کا دعویٰ

سرینگر//
جموںکشمیر میں کورونا وائرس کے یومیہ کیسز میں اضافہ کے بیچ بدھ کو مزید ۴۰لوگوں کی رپورٹ مثبت آئی جبکہ اس دوران ایک مریض فوت ہوا۔
ایک سرکاری بیان کے مطابق بدھ کے روز جموں ضلع میں۱۶‘ سرینگر میں۱۱، کولگام میں چار ، سانبہ میں تین ، بڈگام میں تین، اْدھم پور میں دو اور کٹھوعہ میں ایک کی رپورٹ مثبت آئی۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ کشمیر صوبے میں کورونا سے ایک مریض کی موت واقع ہوئی ہے اور اس طرح سے اس وائرس سے ابتک۴ ہزار۷۵۵ مریض فوت ہو چکے ہیں۔اْن کے مطابق چوبیس گھنٹوں کے دوران ۱۵مریض صحت یاب بھی ہوئے ہیں۔
دریں اثنا ڈاکٹروں نے لوگوں کو مشورہ دیا ہے کہ کورونا کیسوں میں اضافہ کے پیش نظر رہنما اصولوں پر سختی کے ساتھ عملدرآمد ہونی چاہئے۔انہوں نے بتایا کہ پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران یومیہ کیسز میں سو فیصد کا اضافہ ہوا ہے لہذا اگر احتیاط نہ برتی گئی تو وائرس سنگین رخ اختیار کرسکتا ہے۔
ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ گھر وں سے باہر آتے وقت ماسک کا استعمال ناگزیر ہے۔انہوں نے بتایا کہ کورونا سے بچنے کا واحد راستہ ماسک ہے لہذا اس پر ہر کسی کو عمل کرنی چاہئے۔ اْن کے مطابق جموں وکشمیر میں لگاتار کیسز بڑھتے جارہے ہیں اور ایس او پیز پر عملدرآمد سے ہی اس وائرس کے خلاف جنگ جیتی جاسکتی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

افغانستان میں آئے ہلاکت خیززلزلے نے زائد از ایک ہزار لوگوں کی جان لی

Next Post

پہاڑوں پر برف باری‘ افروٹ میں ایک فٹ برف ریکارڈ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
اہم ترین

  کھور سیکٹر میں پاکستانی مشتبہ ڈرون مار  گرایا گیا، فوج نے اپنی تحویل میں لیا

2026-08-01
’پی اور کے میں حالیہ واقعات پراسلام آباد کو جوابدہ ٹھہرایا جائے‘
اہم ترین

راولاکوٹ میں مظاہرین  پر فائرنگ‘۱۴ افراد ہلاک  متعدد زخمی ہونے کا دعویٰ

2026-07-29
امرناتھ یاترا روٹ پر سی آر پی ایف   اہلکار بننے والا اتر پردیش کا شخص گرفتار
اہم ترین

گاندربل:سڑک حادثے میں ۳۹ یاتری زخمی ‘ایل جی نے عیادت کی

2026-07-29
ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
Next Post
پہاڑوں پر برف باری‘ افروٹ میں ایک فٹ برف ریکارڈ

پہاڑوں پر برف باری‘ افروٹ میں ایک فٹ برف ریکارڈ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.