ہفتہ, جولائی 5, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

سیکورٹی خدشات کے پیش نظر کشمیر میں 48 سیاحتی مقامات بند

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-04-29
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
’خود کومحفوظ محسوس کرتے ہیں‘ مقامی لوگوں کی گرمجوشی کو سراہتے ہیں‘

PAHALGAM, APR 26 (UNI): Days after the deadly terror attack, a group of tourists taking selfie in Pahalgam on Saturday. UNI PHOTO-18U

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر/۲۹

سرکاری ذرائع کے مطابق حکام نے سیکورٹی خدشات کے بیچ وادی بھر میں کم از کم چار درجن ریزورٹس اور سیاحتی مقامات کو بند کر دیا ہے ۔

یہ فیصلہ گذشتہ ہفتے پہلگام میں دہشت گردانہ حملے ، جس میں 25 سیاح اور ایک مقامی شخص جاں بحق ہوا تھا، کے بعد تمام اضلاع میں کئے گئے ایک جامع سیکورٹی آڈٹ کے بعد لیا گیا ہے ۔

متعلقہ

ترال میں دو ملی ٹینٹ معاونین گرفتار، دھماکہ خیز مواد برآمد

کشمیر میں۵جولائی تک موسم گرم و مرطوب رہنے کا امکان

اس اس آڈٹ کا مقصد کمزوریوں کا جائزہ لینا اور مشہور سیاحتی مقامات پر حفاظتی اقدامات کو مضبوط بنانا تھا۔ان مقامات، جہاں فی الوقت سیاحوں کی آمد کو محدد کر دیا گیا ہے ، میں سے ضلع بانڈی پورہ کی وادی گریز، ضلع بڈگام میں یوسمرگ اور دودھ پتھری، جنوبی کشمیر میں اہربل، کونسرناگ اور ویری ناگ، ضلع بارہمولہ میں کمان پوسٹ اور ضلع کپوارہ کی خوبصورت وادی بنگس خاص طور پر قابل ذکر ہے ۔

ایک عہدیدار نے بتایا”یہ بندش عارضی ہے اور سیکورٹی صورتحال کی بنیاد پر آنے والے دنوں میں اس کا جائزہ لیا جائے گا“۔

حکام نے بتایا کہ وادی میں جو سیاحتی مقامات سیاحوں کی آمد کے لئے کھلے ہیں ان میں سیکورٹی کے بہتر انتظامات کیے گئے ہیں تاکہ سیاحوں کی حفاظت کو یقینی بنایا جا سکے ۔

ادھر جموں و کشمیر کے محکمہ جنگلات نے بھی سیاحوں کے لیے ٹریکنگ کے اپنے تمام راستے بند کر دیے ہیں۔یہ بات قابل ذکر ہے کہ حالیہ برسوں کے دوران وادی میں سیاحوں کی آمد میں خاطر خواہ اضافہ دیکھا گیا تھا لیکن پہلگام حملے نے سیاحت کی صنعت کو شدید دھچکا پہنچایا ہے ۔

گذشتہ چھ دنوں کے دوران کئی سیاح کشمیر چھوڑ چکے ہیں جبکہ کئی دیگر نے کشمیر کے لیے اپنے آنے والے سفری منصوبے منسوخ کر دیے ہیں۔

 

 

 

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’۲۶؍لوگوں کی ہلاکت پر میں مرکز سے سٹیٹ ہڈ کی بحالی کا مطالبہ نہیںکروں گا ‘

Next Post

پہلگام میں آٹھویں روز بھی تلاشی آپریشن جاری‘ تحقیقات کا دائرہ وسیع

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
تازہ تریں

ترال میں دو ملی ٹینٹ معاونین گرفتار، دھماکہ خیز مواد برآمد

2025-07-04
تازہ تریں

کشمیر میں۵جولائی تک موسم گرم و مرطوب رہنے کا امکان

2025-07-04
وادی کشمیر کے مختلف اضلاع میں ایس آئی اے کے چھاپے
تازہ تریں

بجبہاڑہ قتل کیس:ایس آئی اے کی چھاپہ مار کارروائیاں:ترجمان

2025-07-04
۵لاکھ بے گھر افراد کیلئے گھر وں کی فراہمی
ٹاپ سٹوری

۵لاکھ بے گھر افراد کیلئے گھر وں کی فراہمی

2025-07-04
کولگام میں سابق فوجی کی ہلاکت‘500گرفتار
تازہ تریں

اننت ناگ پولیس نے ملی ٹنسی سے متاثرہ کنبوں کے لئے ہلپ لائن قائم کی

2025-07-03
۵۲ دنوں پر محیط سالانہ امر ناتھ یاترا ختم ‘ ۵لاکھ یاتریوں کا گھپا کے درشن
تازہ تریں

امرناتھ یاترا ۲۰۲۵:میڈیا نمائندگان کے لیے اہم ہدایات جاری

2025-07-03
وزیر دفاع نے اکھنور میں ۱۰۸فٹ بلند قومی پرچم لہرایا
تازہ تریں

’دہشت گرد کہیں بھی ہوں انہیں ختم کرنے میں کوئی ہچکچاہٹ نہیں‘

2025-07-03
آزادپارٹی کے نظریے کے بجائے ذاتی اختلافات کی بنیادوں پر مستعفی ہوئے:قرہ
تازہ تریں

ریاستی درجہ جموں کشمیر کا آئینی حق ہے ، بحالی ناگزیر:قرہ

2025-07-03
Next Post
’راجوری پونچھ میں دہشت گردی نیٹ ورک کیخلاف کارروائیاں تیز کی جائیں‘

پہلگام میں آٹھویں روز بھی تلاشی آپریشن جاری‘ تحقیقات کا دائرہ وسیع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.