ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

کولگام میں دو دہشت گرد معاون گرفتار، اسلحہ و گولہ بارود برآمد:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-04-27
in مقامی خبریں
A A
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر//
جنوبی ضلع کولگام میں سیکورٹی فورسز نے دو دہشت گرد معاونین کو دھر دبوچ کر ان کے قبضے سے اسلحہ وگولہ بارود برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔
پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ متل ہامہ چوک ٹھوکر پورہ کیموہ میں ناکہ چیکنگ کے دوران دو مشتبہ افراد جن کی شناخت بلال احمد بٹ ولد عبدالسلام بٹ اور محمد اسماعیل بٹ ولد غلام محمد بٹ ساکنان ٹھوکر پورہ کیموہ کولگام کے بطور ہوئی کی گرفتاری عمل میں لائی گئی۔
انہوں نے کہا کہ جامہ تلاشی کے دوران گرفتار شدگان کے قبضے سے دو پستول‘۲۵پستول راؤنڈز اور دو پستول میگزین برآمد کیے گئے ۔
ترجمان کے مطابق ابتدائی تحقیقات کے دوران منکشف ہوا کہ دونوں دہشت گرد تنظیموں کے معاونین کے طور پر سرگرم تھے اور تخریبی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کی کوشش کر رہے تھے ۔
واقعے کے حوالے سے پولیس اسٹیشن کیموہ میں ایف آئی آر نمبر۲۰۲۵/۲۹کے تحت کیس درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے ۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ جنوبی کشمیر میں دہشت گردی کے نیٹ ورک کو ختم کرنے کے لیے مشترکہ آپریشنز میں مزید شدت لائی گئی ہے اور اس طرح کی کارروائیاں مستقبل میں بھی جاری رہیں گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وادی میںگھروں کی مسماری اور گرفتاری جاری 

Next Post

پہلگام جنگلات میں پانچویں روز بھی تلاشی آپریشن جاری، جدید ٹیکنالوجی سے نگرانی مزید سخت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post

پہلگام جنگلات میں پانچویں روز بھی تلاشی آپریشن جاری، جدید ٹیکنالوجی سے نگرانی مزید سخت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.