منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

آرمی چیف جنرل دویدی آج سرینگر کا دورہ کریں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-04-25
in مقامی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

نئی دہلی//
چیف آف آرمی اسٹاف جنرل اوپیندر دویدی جمعہ کو جموں و کشمیر میں پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بعد سلامتی کی صورتحال کا جامع جائزہ لینے کیلئے سرینگر کا دورہ کریں گے۔
فوجی ذرائع نے بتایا کہ فوج کے اعلی کمانڈر جنرل دویدی کو سیکورٹی منظر نامے کے مختلف پہلوؤں سے آگاہ کریں گے۔
فوری طور پر یہ واضح نہیں ہے کہ آیا آرمی چیف پہلگام کا دورہ کریں گے یا نہیں۔
بھارت نے چہارشنبہ کے روز پاکستان کے ساتھ سفارتی تعلقات کو کم کرتے ہوئے متعدد اقدامات کا اعلان کیا تھا جن میں پاکستانی ملٹری اتاشیوں کی ملک بدری،۱۹۶۰ کے سندھ طاس معاہدے کی معطلی اور پہلگام قتل عام سے سرحد پار روابط کے پیش نظر اٹاری لینڈ ٹرانزٹ پوسٹ کو فوری طور پر بند کرنا شامل ہے۔
وزیر اعظم نریندر مودی کی سربراہی میں سلامتی سے متعلق کابینہ کمیٹی کے اجلاس میں پاکستان کے خلاف تادیبی اقدامات کا فیصلہ کیا گیا۔ (پی ٹی آئی)

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیریوں کا جذبہ انسانیت بے مثال ہے ، ہمیں ہر قدم پر سہارا ملا:سیاحوں کا اظہارِ تشکر

Next Post

پہلگام دہشت گردانہ حملے میں تین پاکستانی اور دو کشمیریوں سمیت پانچ دہشت گردوں کی شناخت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-08-29
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

دھوکہ دہی اور فراڈ: بی جے پی ضلع اننت کے جنرل سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج

2026-08-29
موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ
اہم ترین

موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ

2026-08-28
عید الفطر آج منائی جا رہی ہے
اہم ترین

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

2026-08-27
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

2026-08-27
Next Post
پہلگام دہشت گردانہ حملہ: تین پاکستانی اور دو کشمیریوں سمیت پانچ دہشت گردوں کی شناخت

پہلگام دہشت گردانہ حملے میں تین پاکستانی اور دو کشمیریوں سمیت پانچ دہشت گردوں کی شناخت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.