منگل, جولائی 1, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

پاکستان  کے ساتھ معمول کے تعلقات چاہتے ہیں‘ لیکن….؟ ڈوول

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-21
in تازہ تریں
A A
سائبر اسپیس کی حفاظت بہت اہم: ڈوبھال
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۲۱جون(وےب ڈیسک)

قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوول نے منگل کو پاکستان کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان’معمول کے تعلقات‘ کا خواہشمند ہے لیکن اس کا’دہشت گردی حوالے سے بداشت بہت کم ہے‘۔

متعلقہ

راجوری کے کیری سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ناکام، پاکستانی گائیڈ گرفتار

کپوارہ اور ادھمپور میں منیشات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

خبر رساں ایجنسی اے این آئی سے خصوصی طور پر بات کرتے ہوئے، ڈوول نے کہا کہ کشمیر میں۲۰۹۱ کے بعد سے موڈ بعد بدل گیا ہے ۔ یہ پلوامہ میں دہشت گردانہ حملے کا حوالہ ہے جس میں۴ ۰ سے زیادہ ہندوستانی فوجی اپنے ملک کے لیے مارے گئے جب سی آر پی ایف کے قافلے کو پاکستان سے منسلک ایک خودکش بمبار نے نشانہ بنایا۔

قومی سلامتی کے مشےر کاکہنا تھا”۲۰۹۱کے بعد، کشمیر کے لوگوں کا مزاج بالکل بدل گیا ہے۔ لوگ اب پاکستان اور دہشت گردی کے حق میں نہیں ہیں۔ کہاں ہیں وہ بند کی کالیں…. وہ جمعہ کی ہڑتالیں…. سب ختم ہو گئے ہیں۔ کچھ نوجوان لڑکے گمراہ ہو رہے ہیں۔ لیکن ہم انہیں راضی کرنے کی پوری کوشش کر رہے ہیں۔ کچھ جنگجو تنظیمیں موجود ہیں لیکن ہم پوری عزم کے ساتھ ان سے لڑ رہے ہیں“۔

پاکستان کے ساتھ تعلقات کے بارے میں، ڈوول نے کہا”ہم معمول کے مطابق تعلقات رکھنا چاہتے ہیں لیکن دہشت گردی کے لیے برداشت کی حد بہت کم ہے، ہمارے مخالف کے انتخاب پر امن اور جنگ نہیں ہو سکتی، ہم فیصلہ کریں گے کہ کب، کس کے ساتھ اور کس شرط کے ساتھ“۔

کشمیری پنڈتوں اور غیر مقامی لوگوں کے خلاف دہشت گردانہ حملوں کے سوال پر ‘ جو پچھلے کئی مہینوں سے ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنے ہوئے ہیں‘ ڈوول نے کہا کہ حکومت نے ماضی میں بھی اقدامات کیے ہیں، اور یقینی طور پر مستقبل میں مزید اقدامات کرے گی۔ انہوں نے کہا”سب سے اچھی بات یہ ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف جارحانہ انداز اختیار کیا جائے اور اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ ان کا محاسبہ کیا جائے“۔

ڈوول نے چین کے ساتھ سرحدی تعطل پر بھی تبصرہ کرتے ہوئے کہا”ہمارا چین کے ساتھ طویل عرصے سے زیر التوا علاقائی تنازعہ ہے۔ ہم نے اپنے ارادوں کو بالکل واضح کر دیا ہے۔ وہ اس حقیقت سے واقف ہیں کہ ہم کسی قسم کی زیادتی کو برداشت نہیں کریں گے“۔

قومی سلامتی کے مشیر نے حکومت کی نئی مسلح افواج کی بھرتی اسکیم ’اگنی پتھ‘ کے خلاف مظاہروں پر بھی بات کی، اور کہا کہ پرتشدد اور وسیع پیمانے پر احتجاج کے باوجود اسے واپس نہیں لیا جائے گا۔ انہوں نے وضاحت کی کہ یہ اسکیم ایک ’محفوظ اور مضبوط‘ ہندوستان کے لیے وزیر اعظم نریندر مودی کے ویڑن کا حصہ ہے اور یہ ضروری ہے تاکہ ملک کی مسلح افواج مستقبل کی جنگوں اور تنازعات کے لیے تیار ہوں

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پلوامہ میں دو اور سوپور میں دو جنگجو ہلاک: پولیس

Next Post

ڈوول صاحب کا ہمسایہ ملک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

راجوری حملے میں ہلاک شدگان فوجیوں کی تعداد ۵ ہوگئی
تازہ تریں

راجوری کے کیری سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ناکام، پاکستانی گائیڈ گرفتار

2025-07-01
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
تازہ تریں

کپوارہ اور ادھمپور میں منیشات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

2025-07-01
۲ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ:سرینگر کاگرم ترین دن
تازہ تریں

وادی میں جولائی کے پہلے ہفتے کے دوران بارشوں کا امکان

2025-07-01
سپریم کورٹ کا حکم، گیانواپی کی سیکورٹی سے متعلق عبوری حکم برقرار رہے گا
تازہ تریں

کولکاتہ میں قانون کی طالبہ کے ساتھ عصمت دری کے معاملے کی از خود نوٹس، سی بی آئی تحقیقات کی درخواست

2025-07-01
بھارتی پابندی کے بعد پاکستان کی بحری تجارت متاثر
تازہ تریں

بھارتی پابندی کے بعد پاکستان کی بحری تجارت متاثر

2025-06-30
’خود کومحفوظ محسوس کرتے ہیں‘ مقامی لوگوں کی گرمجوشی کو سراہتے ہیں‘
تازہ تریں

دو ماہ کے بعد کشمیر کے مغل باغات میں سیاحوں کی گہما گہمی

2025-06-30
اہم ترین

امر ناتھ یاترا:سنہا کا ننون بیس کیمپ کا دورہ، سیکورٹی انتظامات کا جائزہ

2025-06-30
خراب موسمی حالات کے پیش نظر امر ناتھ یاترا عارضی طور معطل
تازہ تریں

امر ناتھ یاترا کے پیش نظر سرینگرجموں شاہراہ پر غیر معمولی سیکورٹی انتظامات

2025-06-29
Next Post
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟

ڈوول صاحب کا ہمسایہ ملک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.