منگل, ستمبر 15, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ویمن کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر: پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو بھی شکست دے دی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-04-16
in کھیل
A A
پاکستان کی خاتون کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر ٹی ٹوئنٹی سیریز میں ناقابل تسخیر برتری حاصل کی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

اسلام آباد//
آئی سی سی ویمن کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر میں پاکستان ویمن نے ویسٹ انڈیز ویمن کو 65 رنز سے شکست دے کر مسلسل تیسری فتح سمیٹ لی۔ گرین شرٹس کے ویمن ورلڈ کپ میں کوالیفائی کرنے کے امکانات مزید روشن ہوگئے۔
لاہور میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان ویمنز نے پہلے بیٹنگ کی، جہاں سدرہ امین نے عمدہ بیٹنگ کرتے ہوئے 54 رنز بنائے جبکہ منیبہ علی نے 33 رنز اسکور کیے۔
وکٹ کیپر بیٹر سدرہ نواز نے 23 اور عالیہ ریاض نے 20 رنز بنائے، ٹیم آخری اوور میں 191 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔
ویسٹ انڈیز کی ہیلی میتھیوز، ایفی فلیچر اور کرشمہ نے دو، دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔
ہدف کے تعاقب میں ویسٹ انڈین بیٹرز پاکستانی بولرز کے سامنے نہ ٹھہر سکیں اور پوری ٹیم 126 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔
عالیہ ایلینی نے سب سے زیادہ 22 رنز بنائے جبکہ شبیکا گجنبی 21 رنز بنا سکیں۔
پاکستان کی کپتان فاطمہ ثنا نے 16 رنز کے عوض تین وکٹیں حاصل کیں جبکہ دو دو کھلاڑیوں کو رامین شمیم اور نشرہ سندھو نے آؤٹ کیا۔
مسلسل تیسری جیت کے ساتھ پاکستان کے ایونٹ میں چھ پوائنٹس ہوگئے اور ویمن ورلڈکپ تک کوالیفائی کرنے کے امکانات مزید روشن ہوگئے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سمارٹ میٹر کیلئے سمارٹ پالیسی

Next Post

دھونی اور دوبے کی شاندار کارکردگی سے چنئی سپر کنگز کو دوسری کامیابی ملی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی
کھیل

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

2026-09-13
رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب
کھیل

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

2026-09-13
کھیل

دباؤ میں میری بہترین کارکردگی سامنے آتی ہے: ایشان کشن

2026-09-13
کھیل

مہدی حسن میراز ایمیزون واریئرز سے جڑنے کے بعد سی پی ایل میں ڈیبیو کے لیے تیار

2026-09-13
کھیل

ہندوستان کی خواتین ہاکی ٹیم کی نظریں ایشین گیمز کے طلائی تمغے اور لاس اینجلس اولمپکس کے ٹکٹ پر مرکوز

2026-09-13
کھیل

افغانستان متحدہ عرب امارات میں بنگلہ دیش اور زمبابوے کی میزبانی کرے گا، تینوں فارمیٹس میں کھیلے جائیں گے میچ

2026-09-13
کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت
کھیل

کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت

2026-09-12
رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی
کھیل

رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی

2026-09-12
Next Post
دھونی ٹی ٹوئنٹی میں بطور کپتان 6000 رنز بنانے والے دوسرے کھلاڑی بن گئے

دھونی اور دوبے کی شاندار کارکردگی سے چنئی سپر کنگز کو دوسری کامیابی ملی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.