پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

ایل جی سنہا کا کے اے ایس افسران کو تبدیل کرنے پر حکمران اتحاد کا ہنگامی اجلاس کل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-04-03
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
’زیرو ویسٹ یاترا ہمارا عزم ‘:ایل جی کا امر ناتھ یاترا کیلئے دیہی ترقی کے محکمے کے اختراعی اقدامات کا آغاز

Sinha

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر/۳اپریل

نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور قائد ایوان عمر عبداللہ 4 اپریل کو پارٹی کے قانون ساز ارکان اور اتحادیوں کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔

یہ میٹنگ ڈپٹی چیف منسٹر کی سرکاری رہائش گاہ پرصبح 11 بجے ہوگی۔

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

اجلاس کا نوٹس نیشنل کانفرنس کے چیف وہپ مبارک گل کی جانب سے جاری کیا گیا جس میں تمام اراکین کو موجود رہنے کی تلقین کی گئی۔

نوٹس میں کہا گیا ہے کہ اجلاس کی اہمیت کو مدنظر رکھتے ہوئے تمام معزز ارکان سے درخواست کی جاتی ہے کہ وہ مذکورہ تاریخ، وقت اور مقام پر شرکت کے لئے آسانی پیدا کریں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس کے ایجنڈے کا باضابطہ طور پر انکشاف نہیں کیا گیا ہے لیکن ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں جموں و کشمیر میں حالیہ سیاسی اور انتظامی پیش رفت پر توجہ مرکوز کی جائے گی۔

ایک میڈیا رپورٹ میں اعلیٰ سطحی ذرائع کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ یہ اجلاس ایل جی انتظامیہ کی جانب سے 48 کے اے ایس افسران کے تبادلوں کے تناظر میں منعقد کیا جارہا ہے۔

سوموار کو ایل جی انتظامیہ نے جے کے اے ایس کے 48 افسروں کے تبادلے اور تعیناتی کا حکم دیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں کشمیرحکومت کی مفت اضافی اناج کی فراہمی کو منظوری

Next Post

سنہا کاجے کے اے ایس کے افسران کا تبادلہ‘ کانگریس کی تنقید

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام

سنہا کاجے کے اے ایس کے افسران کا تبادلہ‘ کانگریس کی تنقید

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.