جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

یوایس سی آئی آر ایف تشویش کی وجہ ہے : وزارت خارجہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-03-27
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

نئی دہلی//) ہندوستان نے امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی (یو ایس سی آئی آر ایف) کی اپنی 2025 کی سالانہ رپورٹ میں ہندوستان میں مذہبی آزادی پر ایک بار پھر سوال اٹھانے پر سخت اعتراض کیا ہے اور کہا ہے کہ جمہوریت اور رواداری کی علامت کے طور پر ہندوستان کی پوزیشن کو کمزور کرنے کی یوایس سی آئی آر ایف کی اس طرح کی کوششیں کامیاب نہیں ہوں گی۔
یو ایس سی آئی آر ایف کی رپورٹ کے بارے میں میڈیا کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے کہاکہ "ہم نے حال ہی میں جاری کی گئی امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی (یو ایس سی آئی آر ایف) کی 2025 کی سالانہ رپورٹ دیکھی ہے ، جو ایک بار پھر متعصب اور سیاسی طور پر محرکات کو پیش کرنے کے اپنے دیرینہ طرز پر انحصار کرتی ہے ۔”
مسٹر جیسوال نے کہاکہ "یو ایس سی آئی آر ایف کی جانب سے مختلف واقعات کو غلط انداز میں پیش کرنے اور ہندوستان کے متحرک کثیر ثقافتی معاشرے پر شکوک پیدا کرنے کی کوششیں مذہبی آزادی کے لیے حقیقی تشویش کے بجائے ایک سوچے سمجھے ایجنڈے کی عکاسی کرتی ہیں۔”
ترجمان نے کہاکہ "جمہوریت اور رواداری کی روشنی کے طور پر ہندوستان کی حیثیت کو کمزور کرنے کی اس طرح کی کوششیں کامیاب نہیں ہوں گی۔ درحقیقت، یہ یوایس سی آئی آر ایف ہے جسے تشویش کا باعث سمجھا جانا چاہئے ۔’’

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سپریم کورٹ نے الہ آباد ہائی کورٹ کے متنازع حکم پر روک لگا دی

Next Post

ملک میں الیکٹرک گاڑیوں کا بازار ڈیزل-پیٹرول گاڑیوں سے زیادہ تیزی سے بڑھ رہا ہے : گڈکری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
قومی خبریں

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

2026-06-04
وقف ترمیمی قانون پر عدالت عظمی کا حکم اپوزیشن پارٹیوں کی جیت ہے : کانگریس
قومی خبریں

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

2026-06-04
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

صدرجمہوریہ، وزیر اعظم، وزیر اعلیٰ سمیت تمام اہم رہنماؤں نے مالویہ نگرآتش زدگی سانحہ پر گہرے دکھ کا اظہار کیا

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
نائب صدر کے دورے سے قبل فول پروف سکیورٹی انتظامات
قومی خبریں

ہندوستان اور جنوبی افریقہ نے دوطرفہ رشتوں کو اور مضوط بنانے کے عزم کا اظہارکیا

2026-06-03
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

مغربی ایشیا کے بحران اور تیل کی قیمتوں پر مودی کی خاموشی نامناسب: کانگریس

2026-06-03
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سپریم کورٹ میں مقررکیئے گئے پانچ ججوں نے عہدے کا حلف لیا

2026-06-03
’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
قومی خبریں

وزیراعظم نے چھ سال مکمل ہونے پر پی ایم سواندھی یوجنا کو سراہا

2026-06-02
Next Post
اسکریپ ری سائیکلنگ سنٹرکھولنے کے ضابطوں کو سہل بنایا جائے گا: نتن گڈکری

ملک میں الیکٹرک گاڑیوں کا بازار ڈیزل-پیٹرول گاڑیوں سے زیادہ تیزی سے بڑھ رہا ہے : گڈکری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.