ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

بارہ مولہ میں آتشزدگی‘۸سے ۱۰رہائشی مکان خاکستر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-03-25
in مقامی خبریں
A A
ہندواڑہ میں بھیانک آتشزدگی سات دکان اور ایک مکان خاکستر، اہلکار سمیت تین زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

سرینگر//
شمالی ضلع بارہ مولہ کے جلال صاحب علاقے میں پیر کی شام آتشزدگی کے ایک بھیانک واقعے میں۸سے۱۰رہائشی مکانوں کو نقصان پہنچا ہے ۔
فائر اینڈ ایمرجنسی کے ایک سینئر عہدیدار نے بتایا کہ آگ پر قابو پانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق‘ پیر کی شام بارہ مولہ کے جلال صاحب علاقے میں رہائشی مکان سے آگ نمودار ہوئی، جس نے آناً فاناً اپنے متصل متعدد مکانوں کو لپیٹ میں لے لیا۔
معلوم ہوا ہے کہ فائر اینڈ ایمرجنسی عملے اور مقامی لوگوں نے فوری طور پر آگ بجھانے کی کارروائی شروع کی، تاہم آتشزدگی کے اس واقعے میں تقریباً ایک درجن رہائشی مکانوں کو نقصان پہنچا ہے ۔
مزید یہ کہ اس آتشزدگی کے نتیجے میں کروڑوں روپے کی املاک راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہو گئی ہے اور تقریباً ایک درجن کنبے کھلے آسمان تلے زندگی گزارنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔
فائر اینڈ ایمرجنسی کے ایک سینئر عہدیدار نے یو این آئی اردو کو بتایا کہ بارہ مولہ کے جلال صاحب علاقے میں پیر کی شام رہائشی بستی میں آگ لگنے کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کا عملہ جائے وقوعہ پر پہنچ گیا۔
عہدیدار نے کہا کہ سات فائر ٹینڈروں کی مدد سے آگ پر قابو پایا گیا، تاہم آتشزدگی کے اس واقعے میں ۸سے۱۰رہائشی مکانوں کو نقصان پہنچا ہے ۔
افسر نے بتایا کہ آگ بجھانے کی کارروائی مکمل ہونے کے بعد ہی نقصان کی مکمل تفصیلات فراہم کی جا سکیں گی۔
واضح رہے کہ وادی کشمیر میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران مختلف آتشزدگی کے واقعات میں۳۶رہائشی مکان خاکستر ہو چکے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں صوبے میں سیکورٹی فورسز کی تعیناتی بڑھا دی گئی

Next Post

کٹھوعہ : دراندازوں کی تلاش کے دوران ایم۴ کاربین میگزین اور گولہ بارود برآمد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post
کٹھوعہ میں دراندازوں کی تلاش کے دوران ایم-4 کاربین میگزین اور گولہ بارود برآمد

کٹھوعہ : دراندازوں کی تلاش کے دوران ایم۴ کاربین میگزین اور گولہ بارود برآمد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.