ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

بی سی سی آئی کے فیملی قانون پر کوہلی کے بعد انوشکا شرما کی معنی خیز پوسٹ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-03-19
in کھیل
A A
بی سی سی آئی نے امپائرز کے لیے اے پلس کیٹگری شروع کی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت

رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی

نئی دہلی//
بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما نے شوہر و کرکٹر ویرات کوہلی کے بعد بھارتی کرکٹ بورڈ کے فیملی قانون پر معنی خیز پوسٹ شیئر کردی۔بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی نے بی سی سی آئی کے دوروں پر فیملی کو ساتھ لے جانے کے قانون کے بارے میں اپنے خدشات کا اظہار کیا۔ویرات کوہلی نے لکھا کہ ’مجھے نہیں لگتا کہ لوگوں کو یہ سمجھ نہیں ہے کہ فیملی کی کیا اہمیت ہے، میں اس کے بارے میں کافی مایوسی محسوس کرتا ہوں۔
انہوں نے کہا کہ وہ لوگ جن کا اس پر کوئی کنٹرول نہیں ہے کہ کیا ہورہا ہے انہیں ایک طرح سے بات چیت میں لایا جاتا ہے اور سامنے لایا جاتا ہے۔اب بھارتی کرکٹر کی اہلیہ انوشکا شرما نے ایک معنی خیز پوسٹ شیئر کی جس میں ناہوں نے ’آپ‘ کے خیال پر بات کی ہے۔
انسٹاگرام اسٹوریز میں انہوں نے لکھا کہ ’آپ ایک مختلف ورژن پر اس شخص کے ذہن میں موجود ہے جو آپ کو جانتا ہے، جس شخص کو آپ ’خود‘ سمجھتے ہیں وہ صرف آپ کے لیے موجود ہے اور یہاں تک کہ آپ واقعی نہیں جانتے کہ وہ کون ہے، ہر وہ شخص جس سے آپ ملتے ہیں، اس سے رشتہ رکھتے ہیں، ان کے سروں میں ’آپ کا ایک ورژن ہوتا ہے۔
سوشل میڈیا صارفین کا خیال ہے کہ انوشکا شرما خاندانوں کے بارے میں رہنما اصولوں پر ویرات کوہلی کی رائے کے بعد بی سی سی آئی پر تنقید کررہی تھیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

قانون ساز اسمبلی میںایڈوائزری کمیٹی کی رِپورٹ کو متفقہ طور پر منظور

Next Post

میسی ارجنٹینا کی ورلڈکپ کوالیفائنگ ٹیم سے باہر، مگر کیوں؟

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت
کھیل

کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت

2026-09-12
رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی
کھیل

رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی

2026-09-12
چاہل کی چار وکٹیں، نارتھمپٹن شائر کی آسان جیت
کھیل

چاہل کی چار وکٹیں، نارتھمپٹن شائر کی آسان جیت

2026-09-12
کھیل

جو روٹ نے ٹیسٹ کرکٹ میں کیچز کا نیا ریکارڈ قائم کردیا

2026-09-12
کھیل

تیر اندازی ورلڈ کپ فائنل میں دھیرج بومّادیورا ہندوستان کی واحد امید

2026-09-12
کھیل

سبالینکا نے پیگولا کو شکست دے کر مسلسل چوتھی بار یو ایس اوپن فائنل میں جگہ بنائی

2026-09-12
کھیل

پتنگ بازی کے ساتھ ہندوستانی ٹیم نے افغانستان کے خلاف ٹی-20 سیریز کے لیے مشق کی

2026-09-12
کھیل

میں ہمیشہ سیکھتا رہتا ہوں اور سیکھتے رہنا چاہتا ہوں:محمد شامی

2026-09-12
Next Post
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے

میسی ارجنٹینا کی ورلڈکپ کوالیفائنگ ٹیم سے باہر، مگر کیوں؟

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.