ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جموں و کشمیر کے عوام بجٹ سے خوش نہیں ہونگے:بی جے پی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-03-09
in اہم ترین
A A
جموںکشمیر میں اسمبلی انتخابات اگلے سال مارچ یا اپریل میں ہونگے : کول
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

جموں//
بی جے پی کے جموں کشمیریونٹ کے جنرل سکریٹری‘ اشوک کول نے حالیہ جموں کشمیر بجٹ پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بجٹ عوام کی ضروریات کو پورا نہیں کر پاے گا۔
کول نے کہا کہ نیشنل کانفرنس کے منشور میں کئے گئے وعدے بجٹ میں غائب ہیں۔
بی جے پی جنرل سکریٹری نے ان باتوں کا اظہار ہفتے کو یہاں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران کیا۔
کول نے کہا’’نیشنل کانفرنس نے جو اپنے منشور میں وعدے کئے تھے وہ بجٹ میں غائب ہیں جیسے کہ جموں وکشمیر میں فی کنبے کو سال میں۱۲گیس سلینڈر فراہم کرنا اس کا کوئی ذکر ہی نہیں ہے ‘‘۔
بی جے پی جنرل سکریٹری کا کہنا تھا’’ضروری اشیا کو مزید مہنگا کیا گیا ہے خاص کر پٹرول، ڈیزل اور ہوا بازی کے ایندھن کے قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے‘‘۔ کول نے کہا کہ بجٹ میں عوامی بوجھ کو کم کرنے کے بجائے مزید بڑھا دیا گیا ہے ۔
کول نے دعویٰ کیا کہ بجٹ میں پیش کی جانی والی اسکیموں میں سے بہت سی اسکیمیں ریاستی حکومت کے اصل منصوبوں کے بجائے مرکزی حکومت کے اقدامات ہیں۔ان اسکیموں کی مالی مدد مرکز سے آئی گی نہ کہ یونین ٹریٹری سرکار ان کی فنڈنگ کرے گی۔
ان کا کہنا تھا’’مجھے نہیں لگتا ہے کہ جموں کشمیر کے لوگ اس بجٹ سے خوش ہوں گے کیونکہ یہ بجٹ مقامی لوگوں کی ضروریات کو پورا نہیں کر پائے گا‘‘۔
کول نے روزگار کے مواقع پیدا کرنے اور مالیاتی خسارے کو کم کرنے کے لیے زیادہ صنعتی سرمایہ کاری پر زور دیا۔انہوں نے کہا کہ مقامی اور بیرونی صنعتوں کو راغب کرنا خطے کی اقتصادی ترقی کے لیے ضروری ہوگا۔
دو سو یونٹ مفت بجلی کی فراہمی کے بارے میں انہوں نے کہا’’یہ خوش آئندہے کہ اے اے وائی زمرے میں آنے والے لوگوں کیلئے۲سو یونٹ مفت بجلی فراہم کرنے کا اعلان کیا گیا ہے لیکن منشور میں یہ سب کے لئے تھا‘‘۔
جموں وکشمیر میں سری لنکا کے ایک کھلاڑی کو زمین دینے کے بارے میں پوچھے جانے والے سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا’’دفعہ۳۷۰کے خاتمے کے ساتھ ہی نئی دفعات لاگو ہو رہی ہیں جس کے پاس ڈومیسائل ہے وہ یہاں کچھ بھی کر سکتا ہے‘‘۔
کول نے کہا’’مزید یہ کہ اگر ہم صنعت کاری، روزگار کے مواقع اور جموں و کشمیر کے مالیاتی خسارے کی بات کریں تو کوئی بھی یہاں صنعت قائم کرے گا اور اسے ۵۰سال تک چلانا پڑے گا اور ۱۰۰سال یہاں رہے گا۔ قدرتی طور پر باہر سے لوگ یہاں کام کرنے آئیں گے اور یہیں رہیں گے ۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کٹھوعہ سڑک حادثے میں کمسن لڑکی ہلاک، لوگ سراپا احتجاج

Next Post

کشمیر میں ۱۰ سے ۱۴مارچ تک برفباریا ور بارشوں کا امکان:ترجمان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
وادی میں تازہ برفباری ‘ دور دراز علاقوں کا ضلع صدر مقامات سے رابطہ منقطع

کشمیر میں ۱۰ سے ۱۴مارچ تک برفباریا ور بارشوں کا امکان:ترجمان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.