ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

سعودی عرب نے ہم جنس پرستی کو فروغ دینے والے کھلونے، ٹی شرٹس ضبط کرلیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-17
in عالمی خبریں
A A
سعودی عرب نے ہم جنس پرستی کو فروغ دینے والے کھلونے، ٹی شرٹس ضبط کرلیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حالیہ امریکی حملوں میں 30 شہری شہید ہوئے: ایران

ایران کے خلاف حملوں کا نیا مرحلہ مکمل کر لیا: امریکی فوج

ریاض//
سعودی عرب نے ہم جنس پرستی کو فروغ دینے والے قوسِ قزح کے رنگوں پر مشتمل کھلونے اور بچوں کے کپڑوں سمیت متعدد چیزیں ضبط کرلیں۔
سعودی گزیٹ کی رپورٹ کے مطابق سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر وزارتِ کامرس نے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ہم جنس پرستی کے رنگوں والے بالوں کے کلپس، پاب اٹس، ٹی شرٹس، کیپ اور پینسل کیس سمیت متعدد کھلونے اور ٹی شرٹس ضبط کرلیں۔
وزارتِ کامرس کے اہلکار کا ویڈیو میں کہنا ہے کہ یہ اشیا اسلامی نظریے اور معاشرتی اقدار کے منافی ہیں اور ان کے ذریعے ہم جنس پرست رنگوں کو فروغ دینے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ انہوں نے دکانداروں کو تنبیہ کی کہ ایسی چیزیں فروخت کرنے والوں پر بھاری جرمانہ عائد کیا جائے گا۔
قبل ازیں گزشتہ سال دسمبر میں قطری حکام نے قوسِ قزح کے رنگوں والے کھلونے دکانوں سے ضبط کیے تھے اور حکام کہنا تھا کہ ان پر ‘اسلامی اقدار کے منافی نعرے درج تھے’۔واضح رہے کہ سعودی عرب میں ہم جنس پرستوں کے تعلقات پر سخت ممانعت ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نیٹو وزرائے دفاع کا اجلاس،یوکرین کی مدد جاری رکھنے کا اعلان

Next Post

امریکا : شرح سود میں اچانک غیرمعمولی اضافہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

حالیہ امریکی حملوں میں 30 شہری شہید ہوئے: ایران

2026-07-16
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ایران کے خلاف حملوں کا نیا مرحلہ مکمل کر لیا: امریکی فوج

2026-07-16
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

جنوبی لبنان، غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی کارروائیاں، ایک ہی خاندان کے 4 افراد شہید

2026-07-16
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران پر فضائی حملوں کا دائرہ کار بڑھادیا

2026-07-14
ایران جنگ سے عالمی بحری اور فضائی کارگو سپلائی چین متاثر
عالمی خبریں

آبنائے ہرمز پر کنٹرول کی جنگ میں ایران اور عمان آمنے سامنے

2026-07-14
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

سپریم لیڈر کو نشانہ بنایا جائے تو ایران کا سخت رد عمل ہوگا: کاظم غریب آبادی

2026-07-14
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ نے 2 طیارہ بردار بحری جہاز ایران کے قریب تعینات کر دیے

2026-07-12
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

امریکی صدر ٹرمپ سینیٹ پر برہم، بل پر دستخط سے انکار کر دیا

2026-07-12
Next Post
امریکا : شرح سود میں اچانک غیرمعمولی اضافہ

امریکا : شرح سود میں اچانک غیرمعمولی اضافہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.