ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

نیٹو وزرائے دفاع کا اجلاس،یوکرین کی مدد جاری رکھنے کا اعلان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-17
in عالمی خبریں
A A
نیٹو میں شمولیت پر روس کی فن لینڈ اور سویڈن کو دھمکی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حالیہ امریکی حملوں میں 30 شہری شہید ہوئے: ایران

ایران کے خلاف حملوں کا نیا مرحلہ مکمل کر لیا: امریکی فوج

جنیوا//
امریکی زیر قیادت یوکرین کے یک جہتی رابطہ گروپ نے نیٹو کے اجلاس میں یوکرین کی مدد کا اعلان کیا ہے ۔
نیٹو کے مطابق، گزشتہ روز نیٹو کے وزرائے دفاع کے اجلاس سے قبل نیٹو کمان گاہ میں امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن کی زیر میزبانی اجلاس میں 45 ممالک کے نمائندوں نے شرکت کی ۔
نیٹو کے سیکریٹری جنرل ژانز اسٹولٹن برگ اور یوکرینی وزیر دفاع اولیکسی رزنیکوف کے بھی اس شرکت کردہ اجلاس میں یوکرین کےلیے عسکری امداد کی ہنگامی بنیادوں پر فراہمی کےلیے غور کیا گیا ۔
سیکریٹری جنرل نے اس موقع پر کہا کہ اتحادی ممالک کے امداد سے متعلق اعلانات خوش آئند ہیں،نیٹو ممالک کا کہنا ہے کہ وہ یوکرین کے لیے بھاری اسلحہ اور طویل المسافت نظاموں سمیت دیگر عسکری سازو سامان کی ترسیل جاری رکھیں گے۔
اسٹولٹن برگ نے کہا کہ اواخر ماہ میڈریڈ میں ہونے والے نیٹو اجلاس کے دوران اتحادی ممالک یوکرین کے لیے ایک جامع امدادی پیکیج پر متفق ہو جائیں گے۔
یوکرین کا یک جہتی رابطہ گروپ اس سے پیشتر بھی دو بار یکجا ہوا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بحری جہاز شکن میزائلوں سمیت کیئف کے لیے امریکی ہتھیاروں کی نئی کھیپ

Next Post

سعودی عرب نے ہم جنس پرستی کو فروغ دینے والے کھلونے، ٹی شرٹس ضبط کرلیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

حالیہ امریکی حملوں میں 30 شہری شہید ہوئے: ایران

2026-07-16
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ایران کے خلاف حملوں کا نیا مرحلہ مکمل کر لیا: امریکی فوج

2026-07-16
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

جنوبی لبنان، غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی کارروائیاں، ایک ہی خاندان کے 4 افراد شہید

2026-07-16
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران پر فضائی حملوں کا دائرہ کار بڑھادیا

2026-07-14
ایران جنگ سے عالمی بحری اور فضائی کارگو سپلائی چین متاثر
عالمی خبریں

آبنائے ہرمز پر کنٹرول کی جنگ میں ایران اور عمان آمنے سامنے

2026-07-14
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

سپریم لیڈر کو نشانہ بنایا جائے تو ایران کا سخت رد عمل ہوگا: کاظم غریب آبادی

2026-07-14
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ نے 2 طیارہ بردار بحری جہاز ایران کے قریب تعینات کر دیے

2026-07-12
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

امریکی صدر ٹرمپ سینیٹ پر برہم، بل پر دستخط سے انکار کر دیا

2026-07-12
Next Post
سعودی عرب نے ہم جنس پرستی کو فروغ دینے والے کھلونے، ٹی شرٹس ضبط کرلیں

سعودی عرب نے ہم جنس پرستی کو فروغ دینے والے کھلونے، ٹی شرٹس ضبط کرلیں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.