جمعرات, مئی 8, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی کا وعدہ ضرور پورا کیا جائیگا : مرکزی وزیراٹھوالے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-02-28
in اہم ترین
A A
پر امن اور ترقی یافتہ جموں کشمیر‘ مرکزی حکومت کی تر جیح :اٹھوالے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں۷۰ دہشت گرد مارے گئے‘

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں و کشمیر یوٹی کے سرحدی اَضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

جموں//
مرکزی وزیر برائے سوشل جسٹس رام داس اٹھوالے نے جمعرات کے روز کہاکہ دفعہ۳۷۰کی منسوخی کا فیصلہ ثمر آور ثابت ہوا ہے ۔
اٹھوالے نے کہاکہ ریاستی درجے کی بحالی کا وعدہ بھی ضرور پورا کیا جائے گا۔
ان باتوں کا اظہار موصوف وزیر نے جموں میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔
اٹھوالے نے کہاکہ مودی جی کی سربراہی میں جموں وکشمیر میں امن و امان واپس لوٹ آیا ہے ۔
مرکزی وزیر مملکت کے مطابق جموں وکشمیر میں تعمیر وترقی کا جال بچھانے ، لوگوں کے مسائل حل کرنے کی خاطر موجودہ سرکار وعدہ بند ہے ۔ان کے مطابق حالیہ پارلیمانی اور اسمبلی انتخابات میں جموں وکشمیر میں ریکارڈ توڑ ووٹنگ ہوئی جس کے لئے مبارکبادی کے مستحق ہیں۔
اٹھوالے نے کہاکہ یہاں کے لوگوں نے نیشنل کانفرنس اور کانگریس کو اقتدار میں لایا تاہم سرکار جس کی بھی ہو موجودہ مرکزی حکومت لوگوں کے مسائل حل کرنے کی خاطر کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کرئے گی۔
دفعہ ۳۷۰کے بارے میں رام داس اٹھوالے نے کہاکہ اس آرٹیکل کی منسوخی کے مثبت نتائج سامنے آئے ہیں۔
اٹھوالے نے مزید بتایا کہ جموں وکشمیر کے لوگ سٹیٹ ہڈ کی واپسی کی مانگ کر رہے ہیں اور میں یقین دلانا چاہتا ہوں کہ ان اس جائز مانگ کو بھی پورا کیا جائے گا۔
مرکزی وزیر نے کہا’’دفعہ۳۷۰کی منسوخی کی بل پیش کرنے کے دوران وزیر داخلہ امیت شاہ نے لوک سبھا میں ممبران کے سامنے وعدہ کیا تھا کہ ریاستی درجے کی بحالی کا فیصلہ موزون وقت پر لیا جائے گا۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر میں جاری برفباری اور بارشوں سے بارشوں کی۸۰ فیصد کمی گھٹ کر۶۵فیصد رہ گئی

Next Post

’منشیات کے عادی افراد کو مجرم نہیںمتاثرین کے طور پر دیکھا جائے‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں 70 دہشت گرد مارے گئے
اہم ترین

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں۷۰ دہشت گرد مارے گئے‘

2025-05-08
اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں و کشمیر یوٹی کے سرحدی اَضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

2025-05-08
سائبر اسپیس کی حفاظت بہت اہم: ڈوبھال
اہم ترین

پاکستان کشیدگی میں اضافہ کرتا ہے تو ہم’مضبوطی سے جوابی کارروائی‘کیلئے تیار ہیں:ڈوال

2025-05-08
اہم ترین

آپریشن سندور:عالمی رہنماؤں نے تحمل سے کام لینے کی اپیل کی

2025-05-08
آپریشن سندور:ہندوستان نے سندور اجاڑنے کا بدلہ لیا
اہم ترین

آپریشن سندور:ہندوستان نے سندور اجاڑنے کا بدلہ لیا

2025-05-08
وزیر دفاع نے اکھنور میں ۱۰۸فٹ بلند قومی پرچم لہرایا
اہم ترین

منصوبہ بندی کے مطابق اہداف کو درست طریقے سے تباہ کیا گیا: راجناتھ سنگھ

2025-05-08
اہم ترین

امیت شاہ نے مختلف ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ سے ملاقات کا اعلان کیا

2025-05-08
وزیر اعظم کا دورہ کشمیر: سیکورٹی کے انتظامات مزید سخت
اہم ترین

ہندوپاک کشیدگی: جموں وکشمیر میں ہائی الرٹ جاری ، حساس مقامات پر تعیناتی سخت

2025-05-08
Next Post
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس

’منشیات کے عادی افراد کو مجرم نہیںمتاثرین کے طور پر دیکھا جائے‘

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.