ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ہمیں امید ہے کہ ریاست کا درجہ واپس آئے گا:ڈاکٹر فاروق

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-02-26
in اہم ترین
A A
ہمیں امید ہے کہ ریاست کا درجہ واپس آئے گا:ڈاکٹر فاروق
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

۲۰جولائی کے سیکریٹریٹ گھیراؤ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ

امرتسر//
نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ نے منگل کے روز امرتسر میں گولڈن ٹیمپل کا دورہ کیا اور پوجا کی۔
بعد ازاں نامہ نگاروں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے ملک کے اتحاد پر زور دیا اور جموں و کشمیر کو ریاست کا درجہ بحال کرنے پر بات کی۔
ان کاکہنا تھا’’یہ بہت بدقسمتی کی بات ہے۔ بھارت سب کا ہے۔ چاہے وہ ہندو ہو، سکھ ہو، مسلمان ہو، عیسائی ہو یا جین ہو۔ اور وہ لوگ جن کا کوئی مذہب نہیں ہے۔ جو آگ لگائی گئی ہے وہ سیاسی ہے۔ ووٹوں پر فتح حاصل کرنے کیلئے۔ ایسا نہیں ہونا چاہیے تھا۔ ہندوستان اس وقت تک متحد رہے گا جب تک ہم متحد رہیں گے۔اگر کسی بھارتی کو کسی بھی صورتحال کا سامنا کرنا پڑتا ہے تو ہم متحد ہوکر اس سے نمٹیں گے۔ یہ پہلے بھی ہوا ہے اور آج بھی ہوگا‘‘۔
ان سے ملک میں اقلیتوں کو درپیش مسائل کے بارے میں پوچھا گیا تھا۔
نیشنل کانفرنس کے سربراہ نے مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے بارے میں پوچھے گئے ایک سوال کا بھی جواب دیا’’یہ ایک ریاست نہیں ہے۔ اسے یو ٹی میں تبدیل کردیا گیا ہے۔ ہمیں امید ہے کہ ریاست کا درجہ واپس آئے گا‘‘۔
آرٹیکل ۳۷۰ کی منسوخی کے بعد جموں و کشمیر کی صورتحال پر انہوں نے کہا کہ آپ کو وہاں آنا چاہئے اور خود سے ملنا چاہئے۔انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ ہر ریاست کے اپنے مسائل ہوتے ہیں۔
ان کاکہنا تھا’’ہر ریاست کے اپنے مسائل ہوتے ہیں، لیکن مرکزی حکومت اسے نہیں سمجھتی۔ اگر ہم ہندوستان کو متحد رکھنا چاہتے ہیں تو ہمیں سب کے درد کو سمجھنا ہوگا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکہ سب سے پہلے۔ ہم انڈیا فرسٹ کیوں نہیں کہتے‘‘۔
غور طلب ہے کہ آرٹیکل ۳۷۰ کی بحالی، جموں و کشمیر کی ریاست کا درجہ بحال کرنا اور خود مختاری کی قرارداد پر عمل درآمد جموں و کشمیر انتخابات کیلئے نیشنل کانفرنس کے منشور میں اہم وعدے تھے۔
اگست ۲۰۱۹ کو وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں مرکزی حکومت نے ہندوستانی آئین کے آرٹیکل ۳۷۰ کو منسوخ کردیا ، جس سے جموں و کشمیر کو دی گئی خصوصی حیثیت کو مؤثر طریقے سے ختم کردیا گیا۔ (ایجنسیاں)

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بی ایس ایف نے جموں میں پاکستان سرحد پر مزید فوجی تعینات کر دیئے

Next Post

’اگرالحاق مستقل تھاتو شرائط بھی مستقل تھیں‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
۲۰جولائی کے سیکریٹریٹ گھیراؤ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ
اہم ترین

۲۰جولائی کے سیکریٹریٹ گھیراؤ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ

2026-07-18
’یاترا کے پہلے ۱۵ دنوں میں ۳ء۵لاکھ یاتریوں نے درشن کئے‘
اہم ترین

’یاترا کے پہلے ۱۵ دنوں میں ۳ء۵لاکھ یاتریوں نے درشن کئے‘

2026-07-18
 ریاستی درجے کی بحالی‘۲۰جولائی کےاحتجاج میں کانگریس شامل ہوگی:قرہ
اہم ترین

 ریاستی درجے کی بحالی‘۲۰جولائی کےاحتجاج میں کانگریس شامل ہوگی:قرہ

2026-07-18
آزادیٔ صحافت غیر ذمہ دارانہ صحافت کی ڈھال نہیں بن سکتی: دہلی ہائی کورٹ
اہم ترین

آزادیٔ صحافت غیر ذمہ دارانہ صحافت کی ڈھال نہیں بن سکتی: دہلی ہائی کورٹ

2026-07-18
فوج نے اوڑی سیکٹر میں در اندازی کی کوشش ناکام بنایا
اہم ترین

بھدرواہ میں فائرنگ کے  واقعے میں ایک شخص ہلاک  ایس او جی کے تین اہلکار زخمی

2026-07-18
سول انتظامیہ میں بڑے پیمانے پر تبادلے اور تقرریاں ‘ ۱۰۸ جے کے اے ایس افسران تبدیل
اہم ترین

 محکمۂ اطلاعات میں تبادلے‘۱۶ افسران  کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری

2026-07-18
مرکز بھرپائی کرے تو دو   منٹ میں شرب پر  پابندی لگ سکتی ہے :فاروق
اہم ترین

ڈاکٹر فاروق عبداللہ پر مبینہ قاتلانہ حملے کے ملزم کی ضمانت مسترد

2026-07-18
Next Post
اگرالحاق مستقل تھاتو اس کی شرائط بھی مستقل تھیں:وزیر اعلیٰ

’اگرالحاق مستقل تھاتو شرائط بھی مستقل تھیں‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.