بدھ, اگست 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

جموں وکشمیر میں کورونا وائرس کے یومیہ کیسوں میں اچھال‘۲۵؍افراد کی رپورٹ مثبت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-16
in مقامی خبریں
A A
مثبت کیسوں میں مزید کمی ،۲۱ نئے کیس سامنے آئے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

  کھور سیکٹر میں پاکستانی مشتبہ ڈرون مار  گرایا گیا، فوج نے اپنی تحویل میں لیا

راولاکوٹ میں مظاہرین  پر فائرنگ‘۱۴ افراد ہلاک  متعدد زخمی ہونے کا دعویٰ

سرینگر//
جموںکشمیر میں کورونا وائرس کے یومیہ کیسوں میں بدھ کے روز اضافہ دیکھنے کو ملا ۔
بدھ کے روز مزید۲۵؍افراد کی رپورٹ مثبت آنے کے بعد یوٹی میں فی الوقت ایک سو ایکٹیو کیس ہے ۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ بدھ کے روز جموں وکشمیر میں مزید ۲۵؍افراد کی رپورٹ مثبت آئی ہے ۔انہوں نے بتایا کہ جموں میں۱۳؍اور سری نگر میں ۱۲مریضوں میں کووڈ کی تشخیص پائی گئی۔
ذرائع نے بتایا کہ پچھلے کئی دنوں سے یومیہ کیسوں میں لگاتار اضافہ دیکھنے کو ملا ہے اور تین روز کے دوران کیسوں میں ۳۰فیصدی کا اضافہ ہوا ہے ۔
دریں اثنا ڈاکٹروں نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ کووڈ رہنما اصولوں پر سختی کے ساتھ عمل کریں کیونکہ ملک کے ساتھ ساتھ جموں وکشمیر میں بھی یومیہ کیسز لگاتار بڑھ رہے ہیں جس کے پیش نظر احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد ناگزیر ہے ۔
ڈاکٹروں کا مزید کہنا ہے کہ یومیہ کیسز میں ہو رہے لگاتار اضافہ کو دیکھتے ہوئے ماسک کے استعمال کے ساتھ ساتھ بھیڑ بھاڑ والی جگہوں پر جانے سے گریز کیا جانا چاہئے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وادی کے کچھ حصو میں جنگلی جانوروں کا بستیوں پر راج، لوگ خوف و دہشت میں مبتلا

Next Post

وزیر دفاع آج وادی کے دو روزہ دورے پرپہنچنے والے ہیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
اہم ترین

  کھور سیکٹر میں پاکستانی مشتبہ ڈرون مار  گرایا گیا، فوج نے اپنی تحویل میں لیا

2026-08-01
’پی اور کے میں حالیہ واقعات پراسلام آباد کو جوابدہ ٹھہرایا جائے‘
اہم ترین

راولاکوٹ میں مظاہرین  پر فائرنگ‘۱۴ افراد ہلاک  متعدد زخمی ہونے کا دعویٰ

2026-07-29
امرناتھ یاترا روٹ پر سی آر پی ایف   اہلکار بننے والا اتر پردیش کا شخص گرفتار
اہم ترین

گاندربل:سڑک حادثے میں ۳۹ یاتری زخمی ‘ایل جی نے عیادت کی

2026-07-29
ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
Next Post
میزائل نظام محفوظ ہے‘ہتھیاروں کے نظام کے آپریشنز کا از سرِ نو جائزہ لیا جا رہا ہے:راج ناتھ

وزیر دفاع آج وادی کے دو روزہ دورے پرپہنچنے والے ہیں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.