اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

وزیر اعظم نریندر مودی کے طیارے پر دہشت گردانہ حملہ کرنے کی دھمکی دینے والا شخص گرفتار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-02-13
in قومی خبریں
A A
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے 9/11 حملے کے متاثرین کوپیش کیا خراجِ عقیدت، کہا- دہشت گردی کے خلاف ہندوستان کا پختہ عزم

مودی کی تین دن میں پوتن، جن پنگ، پزشکیان سمیت متعدد ممالک کے رہنماؤں کے ساتھ دو طرفہ میٹنگیں

ممبئی// وزیر اعظم نریندر مودی کے دورہ امریکہ سے قبل ان کے طیارے پر دہشت گردانہ حملہ کرنے کی دھمکی دی دینے والے شخص کو پولیس نے بدھ کو چیمبور علاقے سے گرفتار کر لیا۔ پولیس اس معاملے کی گہرائی سے تفتیش کر رہی ہے ۔
پولیس کے مطابق منگل کی رات ممبئی پولیس کنٹرول روم میں موصول ہونے والی دھمکی آمیز کال میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ دہشت گرد وزیر اعظم کے طیارے پر حملہ کر سکتے ہیں۔ یہ دھمکی آمیز کال موصول ہونے کے بعد ممبئی پولیس نے فوری طور پر متعلقہ سیکورٹی ایجنسیوں کو اطلاع دی۔ اس کے بعد ممبئی پولیس نے ایک بیان جاری کیا جس میں پولیس نے کہا، "11 فروری کو ممبئی پولیس کے کنٹرول روم کو کال موصول ہوئی کہ دہشت گرد وزیر اعظم مودی کے جہاز پر حملہ کر سکتے ہیں کیونکہ وہ سرکاری غیر ملکی دورے پر تھے ۔ اطلاع کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے ، پولیس نے دیگر ایجنسیوں کو مطلع کیا اور تحقیقات شروع کیں۔”
اس کے بعد ممبئی پولیس نے دھمکی آمیز کال کو ٹریس کرنا شروع کیا اور ملزم کو چیمبور علاقے سے گرفتار کر لیا۔ اب تک کی تفتیش سے معلوم ہوا ہے کہ ملزم ذہنی مریض ہے تاہم پولیس ہر زاویے سے تفتیش کر رہی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نیتا امبانی ہارورڈ یونیورسٹی میں تقریر کریں گی

Next Post

راج ناتھ نے زمبابوے ، یمن، ایتھوپیا اور گیمبیا کے وزرائے دفاع کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی نے 9/11 حملے کے متاثرین کوپیش کیا خراجِ عقیدت، کہا- دہشت گردی کے خلاف ہندوستان کا پختہ عزم
قومی خبریں

مودی نے 9/11 حملے کے متاثرین کوپیش کیا خراجِ عقیدت، کہا- دہشت گردی کے خلاف ہندوستان کا پختہ عزم

2026-09-12
مودی کی تین دن میں پوتن، جن پنگ، پزشکیان سمیت متعدد ممالک کے رہنماؤں کے ساتھ دو طرفہ میٹنگیں
قومی خبریں

مودی کی تین دن میں پوتن، جن پنگ، پزشکیان سمیت متعدد ممالک کے رہنماؤں کے ساتھ دو طرفہ میٹنگیں

2026-09-12
گوئل نے برکس ممالک کے درمیان مارکیٹ تک رسائی بڑھانے پر زور دیا
قومی خبریں

گوئل نے برکس ممالک کے درمیان مارکیٹ تک رسائی بڑھانے پر زور دیا

2026-09-12
مودی نے وویکانند کی شکاگو تقریر کو یاد کیا، کہا: ان کا پیغام آج بھی پوری دنیا کے لئے بامقصد
قومی خبریں

مودی نے وویکانند کی شکاگو تقریر کو یاد کیا، کہا: ان کا پیغام آج بھی پوری دنیا کے لئے بامقصد

2026-09-12
قومی خبریں

کانگریس نے پارلیمنٹ کے اجلاس کے اختتام میں تاخیر پر پھر اٹھائے سوالات

2026-09-12
قومی خبریں

مدھیہ پردیش کے گنا میں بزرگ مسلمان شہری کی سرِ عام تذلیل اور تشدد پر آل انڈیا ملّی کونسل کا شدید ردِعمل

2026-09-12
قومی خبریں

روس نے ہندوستان کو ڈرون کے شعبے میں تعاون کی دی دعوت: علیخانوف

2026-09-12
مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
Next Post
وزیر دفاع نے اکھنور میں ۱۰۸فٹ بلند قومی پرچم لہرایا

راج ناتھ نے زمبابوے ، یمن، ایتھوپیا اور گیمبیا کے وزرائے دفاع کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.