اتوار, مئی 11, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

دہلی انتخابات میں سچائی کی ہوگی جیت : آتشی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-02-06
in قومی خبریں
A A
دہلی میں ایک لاکھ بزرگوں کو پانچ ماہ کی زیر التواء پنشن ملی: آتشی

AAP

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

نئی دہلی// دہلی کی وزیر اعلیٰ آتشی نے دہلی کے لوگوں سے ووٹ دینے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ انتخابات میں سچائی کی جیت ہوگی۔
محترمہ آتشی نے بدھ کو ایکس پر کہا ‘‘دہلی میں آج کا الیکشن صرف ایک انتخاب نہیں ہے ، یہ ایک مذہبی جنگ ہے ۔ یہ اچھائی اور برائی کے درمیان لڑائی ہے ۔ یہ کام اور غنڈہ گردی کے درمیان جنگ ہے ۔ میں دہلی کے تمام لوگوں سے اپنا ووٹ ڈالنے کی اپیل کرتی ہوں۔ کام کے لئے ووٹ دیں، اچھائی کے لئے ووٹ دیں۔ سچائی جیت ہوگی۔’’
عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کیجریوال نے کہا [؟]پیارے دہلی والوں، آج ووٹ ڈالنے کا دن ہے ۔ آپ کا ووٹ صرف ایک بٹن نہیں ہے ، یہ آپ کے بچوں کے روشن مستقبل کی بنیاد ہے ۔ اچھے اسکول ، بہترین اسپتال اور ہر خاندان کو باعزت زندگی دینے کا موقع ہے ۔
انہوں نے کہا کہ آج ہمیں جھوٹ، نفرت اور خوف کی سیاست کو شکست دے کر سچائی، ترقی اور ایمانداری کو فتح دلانا ہے ۔ خود بھی ووٹ دیں اور اپنے خاندان، دوستوں اور پڑوسیوں کو بھی تحریک دیں۔ غنڈہ گردی ہارے گی، دہلی جیتے گی۔
آپ لیڈر منیش سسودیا نے کہا ‘‘میں دہلی کے تمام ووٹروں سے اپیل کرتا ہوں کہ جمہوریت کے اس عظیم تہوار میں جوش و خروش سے حصہ لیں اور اپنا ووٹ ضرور دیں۔ ووٹ دینا ہر شہری کا حق ہے اور جمہوری نظام کو مضبوط کرنے کی ذمہ داری بھی۔’’
انہوں نے کہا کہ آپ کا ہر ووٹ ہمارے بچوں کے بہتر کل کے لیے وقف ہوگا۔ دہلی کی اس ترقی کو آگے بڑھانے کے لیے اپنے ووٹ کے حق کا استعمال کرتے ہوئے اپنا تعاون دیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

حکومت کوامریکہ میں ہندوستانی شہریوں کو ہراساں کرنے کی مخالفت کرنی چاہیے : کانگریس

Next Post

سپریم کورٹ نے سی بی آئی کو منی پور کے ماورائے عدالت قتل کی جانچ کرنے والی ایس آئی ٹی کے سربراہ کو تبدیل کرنے کی دی اجازت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
قومی خبریں

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

2025-05-10
دہلی وزیر اعلیٰ گرفتار۔۔۔گرفتاری سے قبل ای ڈی کی شراب پالیسی گھوٹالے میںکیجری وال سے پوچھ تاچھ
قومی خبریں

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

2025-05-10
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

ہمیں اپنی فوج کی بہادری، ہمت اور وژن پر فخر: لوک سبھا اسپیکر

2025-05-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

پورا ملک سندور آپریشن کی حمایت میں فوج کے ساتھ کھڑا ہے : کانگریس

2025-05-10
’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
Next Post
سپریم کورٹ کا حکم، گیانواپی کی سیکورٹی سے متعلق عبوری حکم برقرار رہے گا

سپریم کورٹ نے سی بی آئی کو منی پور کے ماورائے عدالت قتل کی جانچ کرنے والی ایس آئی ٹی کے سربراہ کو تبدیل کرنے کی دی اجازت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.