اتوار, مئی 11, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

سپریم کورٹ نے سی بی آئی کو منی پور کے ماورائے عدالت قتل کی جانچ کرنے والی ایس آئی ٹی کے سربراہ کو تبدیل کرنے کی دی اجازت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-02-06
in قومی خبریں
A A
سپریم کورٹ کا حکم، گیانواپی کی سیکورٹی سے متعلق عبوری حکم برقرار رہے گا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

نئی دہلی// ایک اہم پیش رفت میں سپریم کورٹ نے منگل کو مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) کو ہدایت دی کہ جوائنٹ ڈائریکٹر اور ایچ او زیڈ، نارتھ ایسٹ زون، دتلا سرینواس ورما کو خصوصی تفتیشی ٹیم (ایس آئی ٹی) کے سربراہ کے عہدے سے آزاد کرنے اجازت دی، جو منی پور میں مبینہ ماورائے عدالت قتل کی تحقیقات کر رہی ہے ۔
چیف جسٹس سنجیو کھنہ، جسٹس سنجے کمار اور جسٹس کے وی وشواناتھن کی بنچ نے منی پور میں مسلح افواج کے خلاف الزامات سے متعلق طویل عرصے سے زیر التوا معاملے کی سماعت کرتے ہوئے سی بی آئی کی درخواست کو منظوری دی۔
ایڈیشنل سالیسٹر جنرل ایشوریہ بھاٹی نے سی بی آئی کی جانب سے بات رکھی جبکہ سینئر ایڈوکیٹ مینکا گروسوامی نیائے متر کے طور پر پیش ہوئے ۔
تحقیقات کی ایک طویل قانونی تاریخ رہی ہے جو 2017 میں شروع ہوئی تھی جب جسٹس مدن بی لوکر اور دیپک گپتا کی قیادت میں سپریم کورٹ نے سی بی آئی کو ہدایت دی کہ وہ مبینہ غیر قانونی قتل کی تحقیقات کے لیے ایک ایس آئی ٹی تشکیل دے اور 2018 میں تحقیقات میں تاخیر پر تشویش کا اظہار کیا۔ اس کا اظہار کرتے ہوئے عدالت نے سی بی آئی ڈائریکٹر کو طلب کیا تھا۔
واضح رہے کہ 2016 کے ایک اہم فیصلے میں جسٹس لوکور اور یو یو للت کی بنچ نے اس بات پر زور دیا تھا کہ تنازعات والے علاقوں میں بھی قانون کی حکمرانی کو برقرار رکھا جانا چاہیے ۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ منی پور پولیس یا مسلح افواج کی طرف سے طاقت کے بے تحاشہ استعمال کی وجہ سے ہونے والی اموات کے الزامات کی مکمل چھان بین ہونی چاہیے اور قصورواروں کو جوابدہ ٹھہرایا جانا چاہیے ۔
یہ تحقیقات ایکسٹرا جوڈیشل ایگزیکیوشن وکٹم فیملیز ایسوسی ایشن اور ہیومن رائٹس الرٹ کی طرف سے دائر کی گئی ایک رٹ پٹیشن کے ذریعے کی گئی تھی، جس میں منی پور میں 1,528 ماورائے عدالت قتل کا الزام لگایا گیا تھا اور دعویٰ کیا گیا تھا کہ حراست میں رہتے ہوئے متاثرین کے ساتھ مبینہ طور پر تشدد آمیز سلوک کیا گیا۔
معاملہ عدالت عظمیٰ کی نگرانی میں ہے اور وہی احتساب اور انصاف کا فیصلہ کرے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دہلی انتخابات میں سچائی کی ہوگی جیت : آتشی

Next Post

راج ناتھ سنگھ سے لوکیش کی ملاقات۔اے پی میں دفاعی کلسٹر کے قیام کی درخواست

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
قومی خبریں

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

2025-05-10
دہلی وزیر اعلیٰ گرفتار۔۔۔گرفتاری سے قبل ای ڈی کی شراب پالیسی گھوٹالے میںکیجری وال سے پوچھ تاچھ
قومی خبریں

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

2025-05-10
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

ہمیں اپنی فوج کی بہادری، ہمت اور وژن پر فخر: لوک سبھا اسپیکر

2025-05-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

پورا ملک سندور آپریشن کی حمایت میں فوج کے ساتھ کھڑا ہے : کانگریس

2025-05-10
’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
Next Post
پاکستان کے زیر قبضہ کشمیر کا فیصلہ 1971 میں ہی ہوجانا چاہیے تھا:راجناتھ

راج ناتھ سنگھ سے لوکیش کی ملاقات۔اے پی میں دفاعی کلسٹر کے قیام کی درخواست

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.