منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ایم ایس پی پر خریداری میں کوئی بدعنوانی نہیں ہے : جوشی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-02-05
in قومی خبریں
A A
پارلیمنٹ میں عام بجٹ، شکریہ کی تحریک میں تمام امور پر بحث ہو جائے گی: جوشی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

نئی دہلی//) امور صارفین، خوراک اور عوامی تقسیم کے وزیر پرہلاد جوشی نے آج کم از کم امدادی قیمت (ایم ایس پی) پر اناج کی خریداری میں بدعنوانی کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ اب یہ رقم براہ راست کسانوں کے اکاونٹس میں منتقل کی جائے گی۔
وقفہ سوالات کے دوران راجیہ سبھا میں ضمنی سوالات کے جواب میں مسٹر جوشی نے کانگریس کے رکن دگ وجئے سنگھ کے الزامات کے جواب میں کہا کہ اب رقم براہ راست کسانوں کے کھاتوں میں منتقل ہوتی ہے اس لئے بدعنوانی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ اب وہ وقت نہیں رہا جب ایک روپے میں سے صرف 15 پیسے عوام تک پہنچتے تھے ۔ مودی حکومت میں جن دھن، آدھار اور موبائل پر مبنی ادائیگی کے نظام کے ذریعے ہر پورا روپیہ مستفید کے کھاتے میں جاتا ہے ۔
مسٹر جوشی نے کہا کہ جہاں تک کم خریداری کا سوال ہے ، 2004 سے 2014 تک یونائیٹڈ پروگریسو الائنس (یو پی اے ) حکومت کے دور میں 4,40,498 کروڑ روپے کا دھان اور 2,26,817 کروڑ روپے کی گندم خریدی گئی تھی جبکہ مودی حکومت اس پروگرام کے تحت 2014 سے اب تک 12,51,403 کروڑ روپے کا دھان اور 5,44,324 کروڑ روپے کی گندم خریدی گئی ہے ۔
ایک اور سوال کے جواب میں وزیر موصوف نے کہا کہ اگر ایم ایس پی پر خریداری میں کوئی شکایت یا کمی پائی جاتی ہے اور اس کی اطلاع دی جاتی ہے تو کارروائی کی جاسکتی ہے لیکن ایم ایس پی سے کم پر خریداری نہیں کی جارہی ہے ۔
نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے پرفل پٹیل نے کہا کہ ایم ایس پی کے علاوہ کچھ ریاستوں میں خاص طور پر مہاراشٹرا، ہریانہ وغیرہ میں کسانوں کو فی ہیکٹر بونس بھی دیا جا رہا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہندوستان کسی بھی وبا سے نمٹنے کے لیے پوری طرح تیار : نڈا

Next Post

غزہ میں جنگ بندی جاری رہنے کی کوئی ضمانت نہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ   کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘  کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان
اہم ترین

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

2026-09-01
اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی
قومی خبریں

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

2026-08-31
سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ
قومی خبریں

سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ

2026-08-31
زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ
قومی خبریں

زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ

2026-08-31
پی ایم مودی نے ہندستان سے اولمپک میں رسائی بڑھانے، 2036 کھیلوں کی تیاریاں ابھی سے شروع کرنے پر زور دیا
قومی خبریں

وزیر اعظم نے وکرم یان بنانے والی کمپنی اسکائی روٹ کے بانیوں کو مبارکباد دی

2026-08-31
وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال
قومی خبریں

وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال

2026-08-31
وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل
قومی خبریں

وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل

2026-08-31
قومی خبریں

ویشنو اور دھامی نے دکھائی رام نگر-دہرادون ایکسپریس کو ہری جھنڈی

2026-08-31
Next Post
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط

غزہ میں جنگ بندی جاری رہنے کی کوئی ضمانت نہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.