ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ہندوستان کسی بھی وبا سے نمٹنے کے لیے پوری طرح تیار : نڈا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-02-05
in کھیل
A A
اپوزیشن ملک کو تقسیم کرنے کے لیےووٹ بینک اور خوشامد کی سیاست کر رہی ہے: نڈا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

نئی دہلی// صحت و خاندانی بہبود کے مرکزی وزیر جے پی نڈا نے آج راجیہ سبھا میں کہا کہ ملک اب کسی بھی وبا سے نمٹنے کے لئے پوری طرح تیار ہے اور وائرل بیماریوں کا فوری پتہ لگانے کا مکمل نظام موجود ہے ۔
وقفہ سوالات کے دوران ایک ضمنی سوال کے جواب میں مسٹر نڈا نے کہا کہ نیشنل سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول کے ساتھ ساتھ ایک مربوط نگرانی کا نظام اور ریپڈ رسپانس ٹیم بنائی گئی ہے تاکہ اس وبا کی نگرانی کی جاسکے اور فوری کارروائی کی جاسکے ۔ انہوں نے کہا کہ کورونا وبا کے بعد ایسا نظام بنایا گیا ہے جس کے ذریعے کسی بھی قسم کی وبا پر ریئل ٹائم رپورٹنگ ہوتی ہے اور کارروائی کی جاتی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ انڈین کونسل فار میڈیکل ریسرچ ( آئی سی ایم آر ) اس وقت ملک میں 100 لیب کے ذریعے مختلف بیماریوں یا وبائی امراض سے نمٹنے کے لیے تحقیق کر رہی ہے ۔ اس کے ساتھ ہی نیشنل ون ہیلتھ مشن بھی شروع کیا گیا ہے ۔ اس کے علاوہ، وائرولوجی انسٹی ٹیوٹ ہے ، جو وائرل بیماریوں کی تحقیق اور تشخیص کرتا ہے ۔
مسٹر نڈا نے کہا کہ کسی بھی وبا کے پھیلنے یا اس کا پتہ لگانے میں بہت فرق ہوتا ہے ، جسے لوگ سمجھ نہیں پاتے ہیں۔ بیماری کا پتہ لگانا کوئی وبا نہیں بلکہ ایک واقعہ ہے ۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ڈبل انجن والی حکومت کے دونوں انجن ایک دوسرے سے ٹکرا رہے ہیں: اکھلیش

Next Post

ایم ایس پی پر خریداری میں کوئی بدعنوانی نہیں ہے : جوشی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
پارلیمنٹ میں عام بجٹ، شکریہ کی تحریک میں تمام امور پر بحث ہو جائے گی: جوشی

ایم ایس پی پر خریداری میں کوئی بدعنوانی نہیں ہے : جوشی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.