جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

حج 2025 کے لیے حج رقم جمع کرانے کی تاریخ میں 31 جنوری تک توسیع

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-01-25
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

نئی دہلی// حج کمیٹی آف انڈیا کے تحت حج 2025 کے لیے فہرست منتظرین سے منتخب عازمین کو حج اخراجات کی رقم جمع کرانے کے لیے 31 جنوری تک سہولت دے دی گئی ہے ۔ واضح رہے حج خرچ کی پہلی اور دوسری قسط کُل رقم 272,300 روپے ہے -حج کمیٹی آف انڈیا سے جاری سرکولر / پریس ریلیز کے مطابق اس کے بعد تاریخ میں مزید توسیع نہیں کی جائے گی۔ عازمین اس اعلان پر سختی سے عمل کریں۔ اس کے بعد کسی بھی درخواست پر غور نہیں کیا جائے گا۔
عازمین کو رقم جمع کرانے کے لیے ای-پیمنٹ کی سہولت بھی دی گئی ہے – یہ سہولت ویب سائٹ https://hajcommittee.gov.in یا حج سیودھا ایپ پر کریڈٹ کارڈ/ڈیبٹ کارڈ/نیٹ بینکنگ/یو پی آئی کے ذریعے ہے ۔ اس کے علاوہ عازمین اسٹیٹ بینک آف انڈیا یا یونین بینک آف انڈیا کی کسی بھی شاخ میں حج کمیٹی آف انڈیا کے اکاؤنٹ میں اپنے کور نمبر کے مطابق مخصوص پے ان سلپ پر بینک ریفرنس کے ساتھ جمع کرا سکتے ہیں۔
عازمین رقم ادائیگی کے بعد اپنے لازمی دستاویزات یعنی اپنے انٹرنیشنل پاسپورٹ (مشین ریڈ ایبل) کی خود تصدیق شدہ کاپی ، میڈیکل اسکریننگ اور فٹنیس سرٹیفکٹ، حلف نامہ، بینک کی پے سلپ، حج درخواست فارم کاپی۔ اپنی متعلقہ ریاست/یونین ٹیریٹری حج کمیٹی میں 03.02.2025 تک جمع کرا دئیں۔
حج اخراجات کی باقی رقم ہوائی اطلاع جہاز کا کرایہ اور سعودی عرب میں اخراجات طے ہونے کے بعد دی جائے گی۔ حج 2025 کے اخراجات کی تفصیلات متعلقہ روانگی کے مقامات کے مطابق ویب سائٹ https://hajcommittee.gov.in پر بھی دستیاب ہوں گی۔مزید تفصیلات کے لیے حج کمیٹی آف انڈیا کی ویب سائٹ https://hajcommittee.gov.in یا ریاستی حج کمیٹیوں کے دفاتر سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دہلی میں لاء اینڈ آرڈر کو بہتر بنانے کے لیے شاہ کو سمجھائیں یوگی : کیجریوال

Next Post

مودی نے مارٹن کو مبارکباد پیش کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
قومی خبریں

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

2026-06-04
وقف ترمیمی قانون پر عدالت عظمی کا حکم اپوزیشن پارٹیوں کی جیت ہے : کانگریس
قومی خبریں

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

2026-06-04
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

صدرجمہوریہ، وزیر اعظم، وزیر اعلیٰ سمیت تمام اہم رہنماؤں نے مالویہ نگرآتش زدگی سانحہ پر گہرے دکھ کا اظہار کیا

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
نائب صدر کے دورے سے قبل فول پروف سکیورٹی انتظامات
قومی خبریں

ہندوستان اور جنوبی افریقہ نے دوطرفہ رشتوں کو اور مضوط بنانے کے عزم کا اظہارکیا

2026-06-03
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

مغربی ایشیا کے بحران اور تیل کی قیمتوں پر مودی کی خاموشی نامناسب: کانگریس

2026-06-03
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سپریم کورٹ میں مقررکیئے گئے پانچ ججوں نے عہدے کا حلف لیا

2026-06-03
’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
قومی خبریں

وزیراعظم نے چھ سال مکمل ہونے پر پی ایم سواندھی یوجنا کو سراہا

2026-06-02
Next Post
میرے منصوبوں سے خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں ہے:وزیر اعظم مودی

مودی نے مارٹن کو مبارکباد پیش کی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.