بدھ, جولائی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

دہلی میں لاء اینڈ آرڈر کو بہتر بنانے کے لیے شاہ کو سمجھائیں یوگی : کیجریوال

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-01-25
in قومی خبریں
A A
دہلی وزیر اعلیٰ گرفتار۔۔۔گرفتاری سے قبل ای ڈی کی شراب پالیسی گھوٹالے میںکیجری وال سے پوچھ تاچھ

Arvind

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

چندر شیکھر کی یاد میں ایک لیکچر سیریز شروع کی جائے گی: دھنکھڑ

بی جے پی کی حکومت بننے کے بعد متوسط طبقہ پریشان: آتشی

نئی دہلی// عام آدمی پارٹی (آپ) کے قومی کنوینر اروند کیجریوال نے اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ سے دہلی میں امن و امان کی خراب صورتحال کو ٹھیک کرنے کے لئے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کی رہنمائی کرنے کی اپیل کی ہے ۔
مسٹر کیجریوال نے آج پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ جمعرات کو دہلی آئے ۔ انہوں نے بہت اچھی بات کہی، جسے پوری دہلی کے لوگوں نے سپورٹ کیا۔ یوگی آدتیہ ناتھ نے یہ مسئلہ اٹھایا کہ دہلی میں لاء اینڈ آرڈر پوری طرح سے درہم برہم ہو چکا ہے ۔ ہم اس سے سو فیصد متفق ہیں۔ دہلی کے اندر غنڈے آزاد گھوم رہے ہیں۔ دہلی میں غنڈوں کے 11 بڑے گروہ ہیں، جنہوں نے پوری دہلی کو 11 حصوں میں تقسیم کر رکھا ہے اور تاجروں سے کھلے عام تاوان مانگ رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ دہلی کی سڑکوں پر گینگ وار ہو رہی ہے ۔ خواتین کا گھر سے نکلنا مشکل ہو گیا ہے ۔ دہلی میں روزانہ 17 بچے اور 10 خواتین کو اغوا کیا جاتا ہے ۔ دہلی کے اندر کھلے عام چاقو سے لڑائی ہو رہی ہے ۔ لوگوں کو قتل کیا جا رہا ہے ۔ ڈکیتی، چوری کی وارداتیں ہو رہی ہیں،جس کی وجہ سے پوری دہلی خوف میں مبتلا ہے ۔
آپ کے لیڈر نے کہا "اگر یوگی آدتیہ ناتھ صحیح کہہ رہے ہیں تو میں انہیں بتانا چاہتا ہوں کہ دہلی کی امن و امان کی صورتحال براہ راست وزیر داخلہ امت شاہ کے ماتحت آتی ہے ۔ دہلی کی حفاظت اور دہلی کے لوگوں کو محفوظ زندگی فراہم کرنا امت شاہ کی ذمہ داری ہے ۔ اگر یوگی آدتیہ ناتھ کہہ رہے ہیں کہ انہوں نے اتر پردیش میں امن و امان کی صورتحال ٹھیک کر دی ہے ، تو میں ان سے درخواست کروں گا کہ وہ امت شاہ کے ساتھ بیٹھیں اور یہ بتائیں کہ امن و امان کی صورتحال کیسے ٹھیک ہوتی ہے ۔ انہیں بتائیں کہ دہلی میں امن و امان کی صورتحال کو بہتر بنانے کے لیے کیا اور کیسے کرنے کی ضرورت ہے ۔
مسٹر کیجریوال نے کہا کہ یوگی آدتیہ ناتھ کہہ رہے ہیں کہ انہوں نے اتر پردیش سے تمام غنڈوں کو ختم کر دیا ہے تو انہیں مسٹر شاہ کو بتانا چاہئے کہ دہلی میں گینگسٹر راج کو کیسے ختم کیا جائے ۔ مسٹر شاہ پورے ملک میں ایم ایل اے خریدنے ، حکومتوں کو گرانے اور پارٹیوں کو توڑنے میں مصروف ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہندوستان امریکہ یا کسی بھی ملک میں غیر قانونی امیگریشن کے خلاف ہے : حکومت

Next Post

حج 2025 کے لیے حج رقم جمع کرانے کی تاریخ میں 31 جنوری تک توسیع

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آئین میں ترمیم کرنا پارلیمنٹ کا حق ہے : دھنکھر
قومی خبریں

چندر شیکھر کی یاد میں ایک لیکچر سیریز شروع کی جائے گی: دھنکھڑ

2025-07-09
دہلی میں ایک لاکھ بزرگوں کو پانچ ماہ کی زیر التواء پنشن ملی: آتشی
قومی خبریں

بی جے پی کی حکومت بننے کے بعد متوسط طبقہ پریشان: آتشی

2025-07-09
غزہ:سلامتی کونسل میں جنگ بندی کی قرار داد منظور
قومی خبریں

اقوام متحدہ میں افغانستان سے متعلق قرارداد پر ہندوستان نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا

2025-07-09
قومی خبریں

ویتنام کے وزیر اعظم نے عالمی سطح پر ہندوستان کے بڑھتے ہوئے کردار پر وزیر اعظم مودی کو مبارکباد دی

2025-07-08
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

بہار کی ووٹر لسٹ پر نظرثانی کے خلاف دائر درخواستوں پر سپریم کورٹ میں 10 جولائی کو سماعت

2025-07-08
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

کانگریس نے پونے میں گاندھی کا مجسمہ توڑنے کی کوشش کی مذمت کی

2025-07-08
پولیس کووزیر اعظم کی جان لینے کی کوشش کا دھمکی آمیز پیغام موصول
قومی خبریں

وزیر اعظم مودی کو ترینداد اور ٹوباگو کے اعلیٰ ترین اعزاز سے نوازا جائے گا

2025-07-05
بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے
قومی خبریں

کھرگے نے وویکانند کو ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا

2025-07-05
Next Post

حج 2025 کے لیے حج رقم جمع کرانے کی تاریخ میں 31 جنوری تک توسیع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.