جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ویرات کوہلی کا فوجی کے ساتھ سیلفی لینے سے انکار، بھارت میں کہرام مچ گیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-01-25
in کھیل
A A
وراٹ کوہلی پر ہوں گی سب کی نظریں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

نئی دہلی //اسٹار بھارتی بلے باز ویرات کوہلی نے ممبئی میں اپنے پرستار فوجی کے ساتھ سیلفی لینے سے انکار کیا جس کے بعد بھارت بھر میں کہرام مچ گیا ہے۔بھارتی کرکٹ ٹیم کے ریکارڈ ساز بلے باز ویرات کوہلی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ ممبئی میں اپنے ایک پرستار فوجی اہلکار کے ساتھ سیلفی لینے سے صاف انکار کرتے دکھائی دیتے ہیں۔
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ویرات کوہلی ممبئی میں اپنی گاڑی سے اتر کر کہیں جا رہے ہیں۔ وہیں دیگر لوگوں کے ہجوم میں ایک فوجی وردی میں ملبوس شخص بھی اپنے ہیرو کے انتظار میں کھڑا ہوتا ہے۔کرکٹر جیسے ہی اس کے قریب سے گزرتے ہیں تو وہ مبینہ طور پر سیلفی لینے کے لیے آگے بڑھتا ہے لیکن ویرات کوہلی اس کو ہاتھ سے انکار کرتے ہوئے نظر انداز کر کے آگے بڑھ جاتے ہیں۔
یہ ویڈیو تیزی سے وائرل ہوئی ہے جس نے بھارت بھر میں سوشل میڈیا پر آگ لگا دی ہے اور بھارتی شہری ویرات کی اس حرکت کو شرمناک قرار دیتے ہوئے کڑی تنقید کر رہے ہیں۔سوشل میڈیا صارفین نے ویرات پر جان بوجھ کر فوجی کے ساتھ سیلفی سے لینے سے انکار کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ ٹنڈولکر ہوں یا ڈریوڈ، لکشمن ہوں یا گنگولی، کسی سابق بھارتی کرکٹ اسٹار نے ایسا تکبر نہیں کیا جو ویرات کوہلی میں دکھائی دیا۔ایک اور صارف نے کہا کہ ایسے کرکٹر یا کھلاڑی ان کے رول ماڈل نہیں ہوسکتے جب کہ ایک نے ان کے جلد لندن مستقل سکونت اختیار کرنے کے حوالے سے کہا کہ وہ کیونکہ اب لندن شفٹ ہو رہے ہیں اس لیے بھارتی فوج سے ایسا برتاؤ کر رہے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ویسٹ انڈیز ٹیم کی پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کی تیاری کیلئے بھرپور پریکٹس

Next Post

ہندوستان امریکہ یا کسی بھی ملک میں غیر قانونی امیگریشن کے خلاف ہے : حکومت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post
مسلح افواج کے اہلکاروں کو جموں و کشمیر، لداخ میں گرفتاریوں سے تحفظ فراہم

ہندوستان امریکہ یا کسی بھی ملک میں غیر قانونی امیگریشن کے خلاف ہے : حکومت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.