اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

یوم جمہوریہ کے روز کسی بھی قسم کی پابندی عائد نہیں ہوگی:بدھوری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-01-22
in اہم ترین
A A
کشمیر میں ایک ہفتے کے اندر بجلی کی صورتحال بہتر کی جائے گی:بدھوری

Div Com

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

سرینگر//
صوبائی کمشنر کشمیر‘ وجے کمار بدھوری نے منگل کے روز کہا کہ یوم جمہوریہ کے پیش نظر وادی کشمیر میں کسی بھی قسم کی کوئی پابندی عائد نہیں رہے گی۔
بدھوری نے لوگوں سے یوم جمہوریہ کی مناسبت سے منعقد کی جانے والی تقریبات میں شرکت کرنے کی بھی دعوت دی ہے ۔
ان باتوں کا اظہار صوبائی کمشنر کشمیر نے سری نگر میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔
بدھوری نے کہا کہ جموںکشمیر میں امن وامان کی بہتر صورتحال کے مدنظر یوم جمہوریہ پر کشمیر صوبے میں پابندی عائد نہیں ہوگی۔
صوبائی کمشنر کشمیر نے عوام الناس سے یوم جمہوریہ کی تقریبات میں شرکت کرنے کی دعوت دیتے ہوئے کہاکہ کسی قسم کے دعوت نامے یا پاسز کی ضرورت نہیں ہے ۔
واضح رہے کہ کشمیر صوبے میں یوم جمہوریہ کے سلسلے میں سب سے بڑی تقریب سرینگر کے بخشی اسٹیڈیم میں منعقد ہوگی، جبکہ جموں میں یہ تقریب ایم ایم اسٹیڈیم میں منائی جارہی ہے ۔
تقریبات کو بہ احسن خوبی پایہ تکمیل تک پہنچانے کی خاطر جموں وکشمیر کی دونوں درالحکومتوں سری نگر اور جموں میں سیکورٹی کے غیر معمولی انتظامات کئے گئے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سوپور میں ملی ٹنٹوں کیخلاف تین دنوں سے جاری آپریشن ختم کیا گیا ہے :آئی جی پی

Next Post

پونچھ:گیس سلنڈر دھماکے میں ماں اوراس کا بیٹا جاں بحق

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘
اہم ترین

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

2026-09-12
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

2026-09-12
نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر
اہم ترین

نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر

2026-09-12
مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت
اہم ترین

مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت

2026-09-12
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کولگام کی خاتون دہلی میں سڑک حادثے کے بعد جاں بحق

2026-09-12
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب پاکستانی شہری گرفتار

2026-09-12
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘

2026-09-12
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

بڈگام میں۱۰ ہزار روپے رشوت لیتے پٹواری کو گرفتار

2026-09-12
Next Post
بانڈی پورہ سلینڈر دھماکے ایک شخص از جان دوسرا زخمی

پونچھ:گیس سلنڈر دھماکے میں ماں اوراس کا بیٹا جاں بحق

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.