جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

شریس ایر پنجاب کنگز کی کپتانی کریں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-01-14
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

نئی دہلی// انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کی فرنچائز پنجاب کنگز نے تجربہ کار بلے باز شریس ایر کو لیگ کے آئندہ سیزن کے لیے کپتان بنانے کا اعلان کیا ہے۔
دائیں ہاتھ کے بلے باز، جنہیں فرنچائز نے دسمبر 2024 میں نیلامی میں منتخب کیا تھا، ہیڈ کوچ رکی پونٹنگ کے ساتھ دوبارہ مل کر فرنچائز کی کمان سنبھالیں گے۔
30 سالہ کھلاڑی نے پنجاب کنگز کی انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا۔ شریس نے کہا، "میں اس بات پر فخر محسوس کر رہا ہوں کہ ٹیم نے مجھ پر اپنا اعتماد ظاہر کیا ہے۔ میں کوچ پونٹنگ کے ساتھ دوبارہ کام کرنے کے لیے پرجوش ہوں۔ ٹیم مضبوط نظر آ رہی ہے جس میں قابل اور اچھا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں کا شاندار مجموعہ ہے۔ مجھے امید ہے کہ انتظامیہ کے ظاہر کردہ اعتماد کو ہم اپنا پہلا ٹائٹل جیت کر ثابت کریں گے۔”
ہیڈ کوچ پونٹنگ نے کہا، "شریس کے پاس کھیل کے لیے شاندار ذہن ہے۔ کپتان کے طور پر ان کی ثابت شدہ صلاحیتیں ٹیم کو بہتر مظاہرہ کرنے کے قابل بنائیں گی۔ میں نے آئی پی ایل میں پہلے بھی ایر کے ساتھ اپنا وقت گزارا ہے اور میں ان کے ساتھ دوبارہ کام کرنے کے لیے پرجوش ہوں۔ ان کی قیادت اور ٹیم میں موجود صلاحیت کو دیکھتے ہوئے میں آنے والے سیزن کے لیے بہت خوش ہوں۔”

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

چیمپئنز ٹرافی: جنوبی افریقا کے اسکواڈ کا اعلان، دو اہم فاسٹ بولرز کی واپسی

Next Post

شرمناک کارکردگی پر بھارتی بورڈ کا روہت اور کوہلی کیلئے سخت فیصلہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post
بی سی سی آئی نے امپائرز کے لیے اے پلس کیٹگری شروع کی

شرمناک کارکردگی پر بھارتی بورڈ کا روہت اور کوہلی کیلئے سخت فیصلہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.