جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سنہا کا یوٹی میں تین نئے فوجداری قوانین کی عمل آوری کا جائزہ

’پولیس کی طرف سے جانے والی کاررِوائی میں شفافیت کو یقینی بنانا جائے‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-01-10
in اہم ترین
A A
پانچ ایم ایل اے نامزد کرنے کے ایل جی کے اختیار پر قانونی ماہرین میں اختلاف
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

جموں //
لیفٹیننٹ گورنر‘ منوج سِنہا نے آج جموںکشمیر یوٹی میں تین نئے فوجداری قوانین‘ بھارتیہ نیائے سنہتا۲۰۲۳، بھارتیہ ناگرک سرکشا سنہتا۲۰۲۳ ؍اور بھارتیہ ساکشیہ ادھینیم ۲۰۲۳ کی عمل آوری کا جائزہ لینے کیلئے ایک اعلی سطحی میٹنگ کی صدارت کی۔
لیفٹیننٹ گورنر نے یکم؍ جولائی۲۰۲۴ ء کو عملانے والے نئے فوجداری قوانین کی مؤثر عمل آوری کیلئے پولیس اہلکاروں اور دیگر متعلقہ محکموں کے ملازمین کی صلاحیت سازی اور تربیت کیلئے اُٹھائے گئے جامع اَقدامات کا جائزہ لیا۔
سنہا نے کرمنل جسٹس سسٹم کو مضبوط بنانے اور بالخصوص گھناؤنے جرائم، ملک مخالف سرگرمیوں اور دہشت گردی سے متعلق واقعات میں سزا کی شرح کو بڑھانے کے لئے مخلصانہ کوششوں پر زور دیا۔
لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ ہمیں پولیس کی طرف سے کی جانے والی کاررِوائی میں شفافیت کو یقینی بنانا چاہیے اور نئے فوجداری قوانین میں نشاندہی کے مطابق تیز رفتارتفتیش اور مقدمے کی سماعت کے لئے مقرر کردہ ٹائم لائن کو پورا کرنا چاہیے۔
ایل جی نے مزید ہدایت دی کہ نئے فوجداری قوانین سے پہلے اور بعد کے دور کا تقابلی مطالعہ کیا جائے اور نئے فوجداری قوانین کے بارے میں عوام میں شعور اُجاگر کرنے کے لئے اِنفارمیشن، ایجوکیشن، سوشل ویلفیئر اور لیگل سروسز اَتھارٹی سمیت مختلف محکموں کے اِشتراک سے عوامی بیداری کیمپوں کے لئے ایک کیلنڈر تیار کیا جائے۔
میٹنگ میں مختلف تکنیکی مداخلتوں، ایس او پیز اور گائیڈ لائنز کے نوٹیفکیشن، ڈوگری اور کشمیری زبانوں میں نئے قوانین کا ترجمہ، ایف ایس ایل وین کی خریداری اور فارنسک ماہرین، جیل اہلکاروں اور عدالتی اَفسران کی تربیت کے تحت حاصل ہونے والی پیش رفت پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
میٹنگ میں چیف سیکرٹری اَتل ڈولو، ڈِی جی پی نلین پربھات، پرنسپل سیکرٹری داخلہ چندرکر بھارتی، ڈِی جی پی محکمہ جیلخانہ جات دیپک کمار، اے ڈِی جی پی ہیڈکوارٹرزو کوآرڈی نیشن ایم کے سنہا، لیفٹیننٹ گورنر کے پرنسپل سکریٹری ڈاکٹر مندیپ کے بھنڈاری، آئی جی پی ایچ کیو بھیم سین ٹوٹی اور آئی جی کرائم ڈاکٹر سنیل گپتا نے شرکت کی۔
میٹنگ میں سیکرٹری صحت و طبی تعلیم ڈاکٹر سیّد عابد رشید شاہ ،سیکرٹری قانون، انصاف وپارلیمانی امور محکمہ اچل سیٹھی،ڈائریکٹر جموں و کشمیر جوڈیشل اکیڈمی محترمہ سونیا گپتا، ایس آئی او این آئی سی جسکرن سنگھ مودی اور دیگر سینئر اَفسران نے بھی شرکت کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کولگام میں تین ملی ٹینٹ معاونین گرفتار:پولیس

Next Post

عمرعبداللہ بی جے پی سے ہاتھ ملانے کیلئے بے چین:سجاد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے
اہم ترین

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

2026-06-04
شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین
اہم ترین

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

2026-06-04
 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری
اہم ترین

 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری

2026-06-04
اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط
اہم ترین

اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط

2026-06-04
ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی
اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی

2026-06-04
دہشت گردی سے متعلق مقدمے  میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے
اہم ترین

دہشت گردی سے متعلق مقدمے میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

وزیر اعلیٰ حکومت کو وفاداری کی پریڈوں تک  محدود کر رہے ہیں: شرما

2026-06-04
Next Post
تشدد کا مقصد کشمیر کی معیشت کو تباہ کرنا ہے : سجاد غنی لون

عمرعبداللہ بی جے پی سے ہاتھ ملانے کیلئے بے چین:سجاد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.