نئی دہلی//نائب صدر جگدیپ دھنکھرڑہفتہ کو کرناٹک کے بنگلورو کا دورہ کریں گے اور ریاستی پبلک سروس کمیشن کے چیئرمینوں کی 25ویں قومی کانفرنس کا افتتاح کریں گے ۔
نائب صدر کے سکریٹریٹ نے جمعرات کو یہاں بتایا کہ مسٹر دھنکھڑ 11 جنوری کو بنگلورو کے دورے پر رہیں گے ۔
اپنے دورے کے دوران وہ ریاستی پبلک سروس کمیشن کے چیئرمینوں کی 25ویں قومی کانفرنس کا افتتاح کریں گے ۔