ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

کیجریوال نے مرکزی حکومت پر دہلی کی جاٹ برادری کو دھوکہ دینے کا لگایا الزام

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-01-10
in قومی خبریں
A A
پنجاب میں ہم نے اپنا پہلا وعدہ پورا کیا: کیجریوال

kejriwal

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

نئی دہلی// عام آدمی پارٹی (آپ) کے قومی کنوینر اروند کیجریوال نے مرکزی حکومت پر دہلی کی جاٹ برادری کو دھوکہ دینے کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ بار بار وعدوں کے باوجود جاٹ برادری کو مرکز کی او بی سی فہرست میں شامل نہیں کیا گیا ہے ، جس سے انہیں تعلیم اور نوکریوں میں فوائد نہیں مل رہے ہیں۔
مسٹر کیجریوال نے آج یہاں نامہ نگاروں سے کہا کہ دہلی کی جاٹ برادری دہلی کے اندر او بی سی کے تحت آتی ہے لیکن مرکزکی فہرست میں یہ او بی سی کے تحت نہیں آتی ہے ۔ وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ نے کئی مواقع پر دہلی کی جاٹ برادری کو مرکز کی او بی سی فہرست میں شامل کرنے کا وعدہ کیا ہے ، لیکن ابھی تک اسے پورا نہیں کیا گیا۔ حکومت نے او بی سی ریزرویشن کے نام پر جاٹ برادری کو 10 سال سے دھوکہ دیا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ مرکز کی او بی سی فہرست میں شامل نہ ہونے کی وجہ سے دہلی کی جاٹ برادری کے ہزاروں بچوں کو دہلی یونیورسٹی میں داخلہ کے وقت ریزرویشن نہیں ملتا ہے ، وہیں راجستھان سے آنے والی جاٹ برادری کو او بی سی ریزرویشن ملتا ہے ۔
مسٹر کیجریوال نے کہا کہ انہوں نے اس معاملے میں کل وزیر اعظم نریندر مودی کو خط لکھ کر دہلی کی جاٹ برادری کو او بی سی میں شامل کرنے کی درخواست کی تھی۔ انہوں نے کہا کہ یہاں کی جاٹ برادری کو مرکز کی او بی سی فہرست میں شامل کرنے کے لیے جو بھی جدوجہد کرنی پڑی، وہ کریں گے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نائب صدر ہفتہ کو بنگلورو کے دورہ پر

Next Post

ہزاروں گھر جل گئے، 50 ارب ڈالر سے زائد کا نقصان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
Next Post

ہزاروں گھر جل گئے، 50 ارب ڈالر سے زائد کا نقصان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.