جمعہ, جولائی 4, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

راجستھان میں گڈ گورننس سے ہمیں دوبارہ عوام کا آشیرواد ملنے والا ہے:گہلوت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-12
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

بہار میں حق رائے دہی کو چوٹ پہنچانے کے لیے سازشی اقدامات کیے جا رہے ہیں: کانگریس

نتیش نے گنگا ندی کی بڑھتی آبی سطح کا معائنہ کیا

جے پور// راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت نے کہا ہے کہ ریاست کے اندر اچھی حکمرانی اور عوامی مزاج کی وجہ سے ایسا لگتا ہے کہ اس بار ہمیں دوبارہ عوام کا آشیرواد ملنے والا ہے۔
مسٹر گہلوت راجیہ سبھا انتخابات میں کانگریس امیدواروں کی جیت کے بعد جمعہ کی دیر رات ان کے ساتھ میڈیا سے بات چیت میں یہ امید ظاہر کی۔ انہوں نے کہا کہ اس بار راجستھان میں جس طرح سے اچھی حکمرانی ہوئی ہے، مجھے یقین ہے کہ عوام، ووٹر ہمیں دوبارہ انتخابات میں کامیابی دلائیں گے، اس پرمجھے پورایقین ہے۔ عوام کے مزاج سے جیسا میں محسوس کر رہا ہوں، اس بار دوبارہ عوام کی حمایت ہمیں ملنے والی ہے۔
میں نے پہلے ہی کہاتھا کہ ہم تینوں سیٹیں جیتیں گے، سب جانتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ جب 126 لوگ ہمارے ساتھ ہیں تو میں پوچھنا چاہوں گا کہ بی جے پی نے دوسرا امیدوار کیوں کھڑا کیا جب ان کے پاس پورے ووٹ نہیں تھے، اس کا مطلب ہے کہ وہ ہارس ٹریڈنگ کرنا چاہتے تھے، ایسا نہیں ہوا اور انہیں بری طرح منھ کی کھانی پڑی۔
انہوں نے کہا کہ راجستھان میں جوروایت رہی ہے اسے یہ لوگ توڑنا چاہتے ہیں۔ گجرات اور دیگر ریاستوں کی طرح راجستھان میں بھی پھیلانا چاہتے ہیں۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ انتخابات میں کامیاب ہونے والے تینوں ہمارے سینئر ساتھی ہیں، ملک کے بڑے لیڈر ہیں، مجھے مکمل یقین ہے کہ جو مسائل ہمارے راجستھان کے مختلف نوعیت کے ہیں، خاص طور پر راجستھان ایسٹرن کینال پروجیکٹ (ای آرسی پی) کی، جو ایسٹرن کینال ہے وہ بہت بڑامدا راجستھان میں ہے، یقین ہے کہ تینوں ساتھی اسے مضبوطی سے اٹھائیں گے۔
انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نے اس حوالے سے عوام سے وعدہ کیا تھا لیکن وہ اسے پورا نہیں کر رہے ہیں، زوردیں گے کہ یہ پانی کا مسئلہ ختم ہو۔ ہم کوشش کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ ارکان اسمبلی نے عوام کے جذبات کے مطابق کام کیا اور مجھے خوشی ہے کہ تمام ایم ایل ایز نے ووٹ دیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

صدارتی انتخاب سے پہلے اپوزیشن کو متحد کرنے کی ممتا کی پہل

Next Post

ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 4103 نئے معاملے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

بہار میں حق رائے دہی کو چوٹ پہنچانے کے لیے سازشی اقدامات کیے جا رہے ہیں: کانگریس

2025-07-04
بی جے پی کے لوگ اگر میرے خلاف بولیں گے تو انہیں پارٹی میں اونچا مقام ملے گا : نتیش
قومی خبریں

نتیش نے گنگا ندی کی بڑھتی آبی سطح کا معائنہ کیا

2025-07-04
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

سپریم کورٹ میں شیوسینا انتخابی نشان کے تنازعہ کی سماعت 14 جولائی کو

2025-07-03
ایل جی سکسینہ عام آدمی پارٹی کے لیڈروں کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے
قومی خبریں

بی جے پی نے لوگوں کو پریشان کرنے کا کوئی موقع نہیں چھوڑا: اے اے پی

2025-07-03
جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے کے لئے دباوڈالیں گے: راہل گاندھی
قومی خبریں

غیر ملکی انحصار کی وجہ سے کسانوں کی کمر جھکتی جارہی ہے : راہل

2025-07-03
بیٹے کی بودھ لڑکی سے شادی ‘باپ کیلئے مہنگی ثابت ‘ بی جے پی سے نکالا گیا
قومی خبریں

تیجسوی بہار میں فرقہ وارانہ کشیدگی کو ہوا دینا چاہتا ہے : گورو بھاٹیہ

2025-07-02
ہر شہری کو اپنا مذہب منتخب کرنے کا حق: جماعت
قومی خبریں

خواتین ایک نئے معاشرے کی تعمیر کے لئے پر عزم

2025-07-02
قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
قومی خبریں

کابینہ نے ایک لاکھ کروڑ روپے کے فنڈ کے ساتھ آر ڈی آئی اسکیم کو منظوری دی

2025-07-02
Next Post
کورونا وبا پھیلانے کے بعد پہلی بار جموںکشمیر میں کوئی مثبت کیس درج نہیں

ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 4103 نئے معاملے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.