پیر, نومبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

صدارتی انتخاب سے پہلے اپوزیشن کو متحد کرنے کی ممتا کی پہل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-12
in قومی خبریں
A A
بانڈی پورہ میونسپل کونسل کے صدر کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک کامیاب
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’وہ تمہیں بھی مار ڈالیں گے‘:اندرا کے قتل کے بعد سونیا نے راجیو سے وزارت عظمیٰ قبول نہ کرنے کی التجا کی تھی

ملک کا میٹرو نیٹ ورک 2014 کے مقابلے میں تقریباً پانچ گنا بڑھ کر 26 شہروں میں 1200 کلومیٹر تک پہنچ گیا: مودی

کولکتہ// مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے صدارتی انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو شکست دینے کے لیے ایک پالیسی بنانے اور مستقبل کا لائحہ عمل تیار کرنے کے لیے کانگریس صدر سونیا گاندھی سمیت تمام بی جے پی مخالف پارٹیوں کو 15 جون کو دارالحکومت دہلی میں ملاقات کرنے کی اپیل کی۔
ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ میٹنگ کانسٹی ٹیوشن کلب میں دوپہر 3 بجے سے شام 5 بجے کے درمیان ہوگی۔ اس میٹنگ میں محترمہ بنرجی نے آٹھ وزرائے اعلیٰ کے علاوہ 14 اعلیٰ لیڈروں کو مدعو کیا ہے۔ ان میں چیف منسٹر اروند کیجریوال (دہلی)، پنارائی وجین (کیرالہ)، نوین پٹنائک (اڈیشہ)، کے سی راؤ (تلنگانہ)، ایم کے اسٹالن (تمل ناڈو)، ادے ٹھاکرے (مہاراشٹر)، ہیمنت سورین (جھارکھنڈ) اور بھگونت مان (پنجاب) شامل ہیں ہے۔
میٹنگ میں مختلف جماعتوں کے قد آور لیڈران سونیا گاندھی، سابق وزیر اعظم اور جنتا دل سیکولر کے قومی صدر ایچ ڈی دیوگوڑا، راشٹریہ جنتا دل کے صدر لالو پرساد یادو، کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا کے جنرل سکریٹری ڈی راجہ، کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا کے جنرل سکریٹری سیتارام یچوری ، سماج وادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو، نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے صدر شرد پوار، آر ایل ڈی کے قومی صدر جینت چودھری اور سابق وزرائے اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی (کرناٹک)، فاروق عبداللہ اور محبوبہ مفتی (جے اینڈ کے) اور پون چاملنگ (سکم)، عبداللہ مفتی اور چاملنگ جے اینڈ کے نیشنل کانفرنس کے صدر، جموں و کشمیر پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی اور سکم ڈیموکریٹک فرنٹ کے صدر، شرومنی اکالی دل کے صدر سکھبیر سنگھ بادل، انڈین یونین مسلم لیگ کے سربراہ کے ایم قادر محی الدین شامل ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کووڈ ویکسینیشن میں 194.92 کروڑ ویکسین لگائے گئے

Next Post

راجستھان میں گڈ گورننس سے ہمیں دوبارہ عوام کا آشیرواد ملنے والا ہے:گہلوت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’وہ تمہیں بھی مار ڈالیں گے‘:اندرا کے قتل کے بعد سونیا نے راجیو سے وزارت عظمیٰ قبول نہ کرنے کی التجا کی تھی
اہم ترین

’وہ تمہیں بھی مار ڈالیں گے‘:اندرا کے قتل کے بعد سونیا نے راجیو سے وزارت عظمیٰ قبول نہ کرنے کی التجا کی تھی

2026-11-08
’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

ملک کا میٹرو نیٹ ورک 2014 کے مقابلے میں تقریباً پانچ گنا بڑھ کر 26 شہروں میں 1200 کلومیٹر تک پہنچ گیا: مودی

2026-11-06
ایئر انڈیا نے سعودی عرب کے لیے 20 اکتوبر تک کی پروازیں منسوخ کیں
قومی خبریں

ایئر انڈیا نے برطانیہ کے سیاحوں کو راغب کرنے کے لیے لندن میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا

2026-11-06
نائب صدر کے دورے سے قبل فول پروف سکیورٹی انتظامات
قومی خبریں

رادھا کرشنن نے وزارتِ ریلوے کو پی ایم سوریہ گھر ایکسیلنس ایوارڈ سے نوازا

2026-11-06
وزیر اعلیٰ عمرعبداللہ کو بی جے پی کا نوٹس
قومی خبریں

بی جے پی کا کوئی بھی نوجوان رہنما گاندھی کا مباحثے میں مقابلہ کرنے کے لیے کافی ہے: بی جے پی رہنما

2026-11-05
ملک کے تئیں اپنے عزم کو دہرانے کا دن ہے آزادی کا جشن: ریکھا گپتا
قومی خبریں

دہلی کو قابلِ تجدید توانائی کے شعبے میں سرکردہ ریاست بنانے کی کوششیں: ریکھا گپتا

2026-11-05
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

اتراکھنڈ میں سرکاری زمینوں کی بندربانٹ، کارروائی نہ ہونے پر قانونی راستہ اپنائیں گے: کانگریس

2026-11-05
جموں و کشمیر میں مکمل ریلوے آپریشن شروع کرنے کی تاریخ کا فیصلہ 5 جنوری کو کیا جائے گا
قومی خبریں

ریلوے نے رواں سال اکتوبر میں مال برداری کا نیا ریکارڈ قائم کیا، 14.51 کروڑ ٹن سامان کی ڈھلائی

2026-11-05
Next Post

راجستھان میں گڈ گورننس سے ہمیں دوبارہ عوام کا آشیرواد ملنے والا ہے:گہلوت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.