ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 4103 نئے معاملے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-12
in قومی خبریں
A A
کورونا وبا پھیلانے کے بعد پہلی بار جموںکشمیر میں کوئی مثبت کیس درج نہیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

نئی دہلی// عالمی وباکورونا وائرس نے ایک بار پھر خوفزدہ کرنا شروع کر دیا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران انفیکشن کے 4103 ایکٹو کا اضافہ ہوا اور اس کے ساتھ ہی ملک میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 40 ہزار سے تجاوز کر گئی۔
صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت نے ہفتہ کو یہاں بتایا کہ آج صبح 7 بجے تک 194 کروڑ 92 لاکھ 71 ہزار 111 ویکسین دی گئی ہیں۔ وزارت نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کووڈ انفیکشن کے 8329 نئے مریض سامنے آئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی ملک میں کورونا کے مریضوں کی تعداد (ملک کے مختلف اسپتالوں میں زیر علاج مریضوں کی تعداد) 40 ہزار 370 ہو گئی ہے۔
یہ متاثرہ کیسز کا 0.09 فیصد ہے۔ یومیہ انفیکشن کی شرح 2.41 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔
وزارت نے کہا کہ اسی مدت میں 4216 لوگوں کو کووڈ سے نجات بھی ملی ہے۔ اب تک کووڈ سے کل 4 کروڑ 26 لاکھ 48 ہزار 308 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔ری کوری کی شرح 98.69 فیصد ہے۔
ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں تین لاکھ 44 ہزار 994 کووڈ ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔ ملک میں کل 85 کروڑ 45 لاکھ 43 ہزار 282 کووڈ ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔ ملک میں اس مہلک وائرس سے اب تک 523757 افراد اپنی جانیں گنوا چکے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راجستھان میں گڈ گورننس سے ہمیں دوبارہ عوام کا آشیرواد ملنے والا ہے:گہلوت

Next Post

گٹیریس نے امن دیپ کو ٹیکنالوجی کے لیے سفیر مقرر کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
Next Post
گٹیریس نے امن دیپ کو ٹیکنالوجی کے لیے سفیر مقرر کیا

گٹیریس نے امن دیپ کو ٹیکنالوجی کے لیے سفیر مقرر کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.