منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

بی پی ایل میں شرکت کرنے والے کھلاڑیوں کو ان کی فیس مل جائے گی: فاروق احمد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-01-03
in کھیل
A A
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے ڈونالڈ کے معاہدے میں توسیع کی

BCB

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

ڈھاکہ//بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کے صدر فاروق احمد نے یقین دلایا ہے کہ بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) میں حصہ لینے والے کھلاڑیوں کو ان کی ادائیگیاں مل جائیں گی۔
فاروق نے کہا کہ وہ کھلاڑیوں کی ادائیگیوں کے حوالے سے بی پی ایل فرنچائزز سے بات چیت کر رہے ہیں، لیکن وہ یہ نہیں بتا سکے کہ فرنچائزی (فارچیون باریشل کو چھوڑکر) نے بی سی بی کو ضروری بینک گارنٹی کیوں نہیں دی ہے۔
بی سی بی کے صدر نے کہا ’’ہم پہلے دن سے بی پی ایل فرنچائز مالکان سے بات کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ فرنچائز کو رقم ادا کرنی ہوگی۔ اگر آپ مجھ سے واضح جواب دینے کو کہتے ہیں کہ (فرنچائزی نے گارنٹی کی رقم کیوں ادا نہیں کی) تو میں کوئی واضح جواب نہیں دے سکوں گا۔ تاہم، اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ کھلاڑیوں کو ان کی ادائیگی نہیں ملے گی۔ ہم نے فرنچائزی کے لیے الگ الگ اقدامات اٹھائے ہیں۔ میں نے بورڈ چیئرمین کے طور پر راست فرنچائزی سے بات کی ہے تاکہ انہیں محسوس ہو کہ ہم شراکت دار ہیں۔ وہ بنگلہ دیش کرکٹ کے لیے بھی پیسہ خرچ کر رہے ہیں۔
اطلاعات ہیں کہ سات ٹیموں کے 30 دسمبر سے شروع ہونے والے کے مقابلے میں کئی فرنچائزی نے کھلاڑیوں کو اپنی پہلی قسط وقت پر ادا نہیں کی۔ جبکہ فرنچائزی کو ٹورنامنٹ کے آغاز سے قبل کھلاڑیوں کی ادائیگی کا نصف حصہ، ٹورنامنٹ کے دوران 25 فیصد اور ٹورنامنٹ ختم ہونے کے بعد باقی رقم ادا کرنی تھی۔
ضابطوں کے مطابق، بورڈ فرنچائزی سے بینک گارنٹی رکھتا ہے تاکہ یہ یقینی بنایا جا سکے کہ فرنچائزی کی جانب سے ادائیگی نہ کرنے کی صورت میں بی سی بی کے ذریعے کھلاڑیوں کو ادائیگی کی جائے۔ بی سی بی نے پہلے بھی بینک گارنٹی کے ذریعے ادائیگی کی ہے۔ تاہم اس بار بینک گارنٹی نہ ہونے کی وجہ سے کھلاڑیوں کی ادائیگی پر غیر یقینی صورتحال بنی ہوئی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

روہت شرما آسٹریلیا کا دورہ کرنے والے مہمان کپتانوں میں بدترین اوسط کے مالک بیٹر بن گئے

Next Post

کوسل پریرا کی سنچری کی بدولت سری لنکا نے نیوزی لینڈ کو سات رنوں سے دی شکست

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر
کھیل

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

2026-08-31
وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا
کھیل

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

2026-08-31
بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز
کھیل

بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز

2026-08-31
واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل
کھیل

واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل

2026-08-31
انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال
کھیل

انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال

2026-08-31
کھیل

دیسی کھیلوں کے فروغ پر غور، پروین گرگ کی مرکزی وزیر کھیل ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ سے ملاقات

2026-08-31
کھیل

میں نہیں چاہتا کہ ساری توجہ مجھ پر ہو، میرے ساتھی ہی اصل ستارے ہیں: ایمیلیانو مارٹینیز

2026-08-31
کھیل

بی ڈبلیو ایف ورلڈ چیمپئن شپ 2026 کی الٹی گنتی شروع، آفیشل ماسکوٹ پیکو اور اینتھم کی نقاب کشائی

2026-08-31
Next Post
نیوزی لینڈ کے خلاف جیت کے ساتھ ونڈیز نے اپنی شکست کا سلسلہ ختم کیا

کوسل پریرا کی سنچری کی بدولت سری لنکا نے نیوزی لینڈ کو سات رنوں سے دی شکست

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.